وزارت داخلہ نے سوشل میڈیا پر سعودی ولی عہد کیخلاف مہم چلانے میں ملوث 5 تنظیموں کی نشاندہی کردی

اسلام آباد(آن لائن) وزارت داخلہ نے وی آئی پی وفد کی پاکستان آمد کیخلاف سوشل میڈیا مہم چلانے میں ملوث 5 تنظیموں کی نشاندہی کردی۔وزارت کی جانب سے تمام صوبائی چیف سیکریٹریز، انسپکٹرز جنرل پولیس، چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن مزید پڑھیں