بھارت کے ساتھ تجارتی تعلقات کی بحالی کے امکانات روشن

اسلام آباد: لائن آف کنٹرول پر سیزفائر کے معاہدے کے بعد بھارت کے ساتھ بہ تدریج تجارتی تعلقات کی بحالی کے امکانات روش ہوگئے ہیں۔ وزارت تجارت کے ذرائع نے میڈیا کو بتایا کہ آئندہ ہفتے مشیرتجارت بھارت سے کپاس کی درآمد کے حوالے سے کوئی فیصلہ کرسکتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کپاس کی قلت…

Read More

بھارت، ایک بچی نے کم وقت میں 46 ڈشیں بنانے کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

چینائی: بھارت میں تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والی بچی نے 58 منٹوں میں 46 ذائقہ دار پکوان تیار کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والی 11 سالہ بچی سری لکشمی سائی نے 58 منٹوں میں 46 طرح کے کھانے تیار کرکے…

Read More

بھارت نے چین کی 43 ایپلی کیشنز پر مزید پابندی عائد کردی

نئی دہلی: بھارت نے رواں برس میں دوسری بار چین کی مزید 43 موبائل ایپلی کیشن کو ملک بھر میں بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لداخ میں جھڑپوں کے بعد ایک بار پھر بھارت نے چین کی معروف موبائل ایپس کو ملک بھر میں بند کردیا ہے جس میں معروف…

Read More

بھارتی وزیراعظم کے پاکستان مخالف الزامات مسترد

اسلام آباد: بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر کے پاکستان نے نریندر مودی کی طرف سے پاکستان مخالف الزامات پر شدید احتجاج کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی وزیراعظم نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے نگروٹہ میں مبینہ دہشت گرد حملے کی منصوبہ بندی کے پاکستان پر جو الزامات لگائے انہیں مسترد کرتے…

Read More

بھوکا رہ کر دعائیں کرنے والا بھارتی شہری انتقال کر گیا

بمبئی: کورونا میں مبتلا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صحتیابی کے لیے کئی راتیں بھوکا رہنے والا بھارتی شہری دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے کسان بسا کرشنا راجو کے دوستوں کا کہنا ہے کہ جب راجو نے ڈونلڈ ٹرمپ کا کورونا ٹیسٹ…

Read More

چین اپنے علاقوں پر کوئی سمجھوتا نہیں کرے گا، چینی وزیردفاع

ماسکو: چینی وزیر دفاع نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ سرحدوں پر ایسے کسی بھی اقدام سے باز رہے جس کے باعث دونوں ممالک میں کشیدگی پیدا ہوسکتی ہو۔ شنگھائی تعاون کونسل تنظیم کے اجلاس کے موقعے پر چین کے وزیر دفاع جنرل ویئ فینگی اور بھارتی ہم منصب راج ناتھ کے درمیان ہونے…

Read More

وزیراعظم سے ملاقات نہ ہونے پرطالبہ کی خودکشی

دہلی: بھارت میں بے قابو کرپشن، بڑھتی ہوئی آلودگی اور وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات نہ ہونے کی وجہ سے دہم جماعت کی طالبہ نے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بریلی میں 16 سالہ طالبہ نے گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا، لاش کے…

Read More

فیس بک مودی سرکار کے حق میں ہے، وال اسٹریٹ جرنل

نیو یارک: امریکی جریدے نے فیس بک حکام کو مودی سرکار کے لیے جانب داری اور بھارت کے رہنماؤں کی نفرت انگیز پوسٹ کے خلاف کارروائیوں میں رکاوٹیں ڈالنے کا ذمے دار ٹھہرایا ہے۔ امریکی جریدے میں شایع ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں فیس بک کی اعلیٰ ترین پالیسی ساز…

Read More

بھارتی فورسز نے 70 سالہ معمر پاکستانی شخص کو تحویل میں لے کر دہشت گرد قرار دے دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) ظفر وال سیکٹر کے سرحدی گاؤں میں معمر شخص غلطی سے سرحد عبور کر گیا۔محمد اشرف ورکنگ باؤنڈری کے قریب کھیتی باڑی میں مصروف تھا کہ غلطی سے بھارتی بارڈر کی طرف گیا تو بھارتی فورسز نے 70 سالہ معمر شخص کو تحویل میں لے کر دہشت گرد قرار دے…

Read More

جو پاکستان حملے پر سوالات اٹھائیں انہیں جنگی طیاروں کے نیچے باندھ کر بم کی طرح پھینک دینا چاہیے، بھارت

نئی دہلی (زرائع) بھارت کی حکمران جماعت کے ایک وزیر نے تجویز دی ہے کہ اپوزیشن کے جو رہنما پاکستان پر کیے گئے ’حملے‘ پر سوالات اٹھائیں، انہیں اگلے مشن کے دوران جنگی طیاروں کے نیچے باندھ کر بم کی طرح پھینک دینا چاہیے. حکومتی وزیر کے اس بیان سے وزیراعظم نریندر مودی کی ہندو…

Read More