مقبوضہ کشمیر ،بھارتی فوج کے اہلکار کی خودکشی

سرینگر: مقبوضہ وادی میں تعینات بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے خودکشی کرلی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں تعینات بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے ذہنی تناؤ کے باعث اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا، قابض فوج کے اہلکار نے ضلع جموں میں آرمی کیمپ کے اندر خود کو پھندا لگاکر…

Read More

کابل ایئرپورٹ کا خودکش بمبار بھارتی نکلا

نئی دہلی: کابل ایئر پورٹ کے مرکزی دروازے پر خود کو دھماکے سے اُڑا کر 13 امریکی فوجیوں سمیت 170 افراد کو ہلاک کرنے والے بمبار نے 2016 میں بھارتی شہر فریدآباد کے ایک کالج میں تعلیم حاصل کی تھی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق داعش کے ایک جریدے میں شائع ہونے والی رپورٹ…

Read More

مقبوضہ کشمیرپرغاصبانہ قبضہ کو2 سال مکمل

سری نگر: مقبوضہ کشمیرکی ریاستی حیثیت پر بھارت کے قبضے کو 2 سال مکمل ہوگئے، آج ہی کے دن دوسال قبل مودی حکومت نے مقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت ختم کرتے ہوئے ریاست کا درجہ چھین لیا تھا۔ اس موقع پرمودی سرکارنے متنازع اقدام کیخلاف مزاحمت روکنے کیلئے ریاستی طاقت کا غیر انسانی استعمال کیا۔ مقبوضہ…

Read More

امریکہ کی بھارت کو وارننگ

نئی دہلی: امریکا نے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک پر بھارتی حکومت کو تنبیہ کی ہے۔ امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن گزشتہ روز جوبائیڈن حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد پہلی بار بھارت کے دورہ پر پہنچے جہاں انہوں نے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور…

Read More

بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے 38افراد ہلاک

جے پور: بھارت کی دو ریاستوں میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں مجموعی طور پر 38 افراد ہلاک ہوگئے جن میں سے 11 افراد راجستھان کے تاریخی قلعے کی فصیل پر سیلفی لینے کے دوران بجلی گرنے سے ہلاک ہوئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجستھان کے شہر جے پور میں بارش میں سیلفی…

Read More

یوسف خان المعروف دلیپ کمار انتقال کرگئے

ممبئی: برصغیرکے مایہ ناز اداکار اوربالی ووڈ کے شہنشاہ جذبات دلیپ کمار98 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے’’شہنشاہ جذبات‘‘ کہلائے جانے والے اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار کو گزشتہ ہفتے سانس لینے میں دشواری کے باعث ممبئی کے ہندوجا ہسپتال منتقل کیا گیا تھا اور…

Read More

ایک اور ڈرونز حملہ، بھارتی فوجی اہلکار سہم گئے

مقبوضہ جموں کشمیر: بھارتی فوج کے اڈے کے اوپر سے دو بارودی ڈرونز کی پرواز نے جہاں ناکام سیکیورٹی کی قلعی کھول دی وہیں افسران اور اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز جموں ایئرپورٹ پر انڈین ایئر فورس کے اسٹیشن پر دو ڈرونز حملے میں اہلکاروں کے زخمی ہونے اور…

Read More

چوروں پر چیخیں اور تنخواہ پائیں

گجرات: جہاں تک دور رہتے ہوئے گھر بیٹھے کام کا تعلق ہے تو اس میں ایک دلچسپ ملازمت کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ جب کوئی چور امریکی سپر اسٹور سے کوئی شے چراتا ہے، رقم دیئے بنا باہر جاتا ہے یا کوئی ڈاکو اندر گھس آئے تو بھارت اور دیگر ممالک میں سی سی ٹٰی…

Read More

زیادہ بچوں والے والدین کیلیے نقد انعام کا اعلان

آئیزول: بھارت کی شمالی ریاست میزورام میں ایک وزیر کی جانب سے زیادہ بچوں والے والدین کے لیے ایک لاکھ روپے نقد انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یوں تو کئی ریاستیں آبادی میں کمی کے لیے خصوصی مہم چلا رہی ہیں تاہم ایک ریاست ایسی بھی ہے جہاں معاملہ اس…

Read More

بھارت میں ماؤ نواز باغیوں کا حملہ، 22 فوجی ہلاک

چھتیس گڑھ: بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ نواز باغیوں کے حملوں میں 22 فوجی اہلکار ہلاک اور 32 زخمی ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ نواز باغیوں کے حملے میں 22 فوجی اہلکار ہلاک اور 32 زخمی ہوگئے جب کہ ایک اہلکار اب بھی لاپتہ ہے، حملے کے بعد…

Read More