فوادعالم کا منفرد اسٹانس کرکٹ کا موضوع بن گیا

کراچی: فوادعالم کا منفرد اسٹانس موضوع بحث بن گیا،ساؤتھمپٹن ٹیسٹ میں صفر پر ایل بی ڈبلیو ہونے کی وجہ اسی کو قرار دیا جا رہا ہے، البتہ کوچ اور بیٹنگ کوچ نے ان سے تبدیلی پرکوئی بات نہیں کی، منفرد انداز میں بیٹنگ کیلیے کھڑے ہونے والے ایک اور بیٹسمین چندرپال ماضی میں فواد کی…

Read More

باکسرعامرخان نے اپنا شادی ہال کورونا سے متاثرین کےلئے پیش کر دیا

لندن: پاکستان نڑاد برطانوی باکسر عامر خان نے بولٹن میں موجود اپنا شادی ہال کورونا وائرس سے جنگ میں استعمال کرنے کیلیے پیش کردیا۔ 33 سالہ سابق ورلڈ لائٹ ویلٹر ویٹ چیمپئن نے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ میں اس بات سے اچھی طرح واقف ہوں کہ عام لوگوں کیلیے اس وقت…

Read More

پی ایس ایل 5 کا اصل شیڈول بحال

لاہور: کورونا وائرس کے بعد حالات نارمل ہونے پر پی ایس ایل کا آخری مرحلہ جب بھی ممکن ہوگا اس میں سیمی فائنلز نہیں ہوں گے بلکہ پہلے سے طے شدہ فارمولے کے مطابق ایک ایلیمنٹر میچ، دو پلے آف اور ایک فائنل میچ کھیلاجائے گا۔ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے واقعات کے بعد پی…

Read More

پاکستان کی نیدرلینڈز اور آئیر لینڈ کیخلاف سیریز خطرے میں

لاہور: کورونا وائرس کے اثرات کے باعث پاکستان کرکٹ ٹیم کی نیدر لینڈز اور آئر لینڈ کے خلاف سیریز بھی خدشات کا شکار ہوگئیں۔ کورونا وائرس کے کھیلوں کی سرگرمیوں پر گہرے اثرات پڑ رہے ہیں اور دنیا بھر میں کھیلوں کی سرگرمیاں التواء کا شکار ہو رہی ہیں۔ کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کے…

Read More

پی ایس ایل میں شریک تمام کھلاڑی وعملہ کورونا سے کلیئر قرار

لاہور: پی سی بی نے تمام 128 کھلاڑیوں اور اسٹاف ممبران کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ منفی آنے کی تصدیق کردی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے17مارچ کو پی ایس ایل 2020 میں شریک کُل 128 کھلاڑیوں، اسپورٹ اسٹاف اراکین، میچ آفیشلز، براڈکاسٹرز اور ٹیم مالکان کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کروائے جن کی رپورٹس آج پی…

Read More

کورونا وائرس کے باوجود پی ایس ایل کامیاب رہی، ڈیرن سیمی

لاہور: پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے باوجود پاکستان میں ہونے والی پی ایس ایل کامیاب ترین لیگ ثابت ہوئی۔ گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پی ایس ایل کی منسوخی کے اعلان کے بعد غیرملکی کھلاڑیوں کا وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، ویسٹ…

Read More

پی ایس ایل5 کے تمام میچ ملتوی

لاہور: پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر وسیم خان نے کہا ہے کہ غیر ملکی کھلاڑی میں کورونا کی علامات کے باعث پی ایس ایل ملتوی کیا گیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران وسیم خان نے کہا کہ کورونا پوری دنیا کو متاثر کررہا ہے تو کرکٹ بہت چھوٹی بات ہے، ہم نے…

Read More

پی سی بی نے بنگلادیش کا دورہ پاکستان ملتوی کر دیا

لاہور: پی سی بی نے پاکستان اور بنگلا دیش کرکٹ کے درمیان ون ڈے اورٹیسٹ میچ ملتوی کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے۔ پی سی بی نے پاکستان اوربنگلا دیش کرکٹ کے درمیان ون ڈے اورٹیسٹ میچ ملتوی کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا۔ بورڈز نے سیریز میں شامل دونوں ٹیموں کے مابین سیریز میں شامل…

Read More

جیت کے باوجود کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پی ایس ایل سے باہر

کراچی: دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پی ایس ایل فائیو میں سفر اختتام پذیر ہوگیا، گلیڈی ایٹرز سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں اپنا آخری میچ کھیل رہی ہے، کوئٹہ کو اگلے مرحلے میں پہنچنے کے لیے 150 رنز سے فتح درکار…

Read More

کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کوشکست دے دی

کراچی: پی ایس ایل فائیو کے 28 ویں میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے 28 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں صرف 136 رنز بنائے۔ قبل ازیں کراچی کنگز کے…

Read More