باکسرعامر خان سیاست میں آنے کیلئے تیار

لاہور: برطانوی نژاد باکسر عامر خان بھی پاکستان کی سیاست میں آنے کے لیے پر تولنے لگے ہیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر عامر خان نے ملکی سیاست میں حصہ لینے پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ مجھ سے بہت مرتبہ پوچھا گیا کہ کیا میں پاکستان میں سیاست میں حصہ لوں گا،…

Read More

میچ فکسنگ کی پیشکش کرنے والا سٹے باز گرفتار

لاہور: نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں میچ فکسنگ کی پیشکش کرنیوالا سٹے باز کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں کھلاڑی کو اپروچ کرنے والامبینہ بکی گرفتارہوگیا ہے، اسے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے گرفتار کیا۔ مبینہ بکی کے فون کا فرانزک کیا جارہا ہے اور اس کا مؤقف ہے…

Read More

پاکستان اور زمبابوے سیریز کے تمام میچز دن میں کرانے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 30 اکتوبر سے شروع ہونے والی زمبابوے کے خلاف سیریز میں شامل ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کو جلد شروع کروانے کا اعلان کیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق یہ فیصلہ موسم کی صورتحال کو پیش نظر رکھتے ہوئے دونوں ٹیموں کو کھیلنے کے…

Read More

بگ بیش کے حیدر علی سے رابطے

لاہور: آسٹریلیا کی معروف ترین ڈومیسٹک لیگ بگ بیش اور انگلش کاؤنٹی ٹیمیں پاکستان کے ابھرتے ہوئے نوجوان بیٹسمین حیدرعلی کو سائن کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 2 بگ بیش ٹیموں نے جارح مزاج بیٹسمین حیدر علی کو سائن کرنے کے لیے رابطہ کیا ہے لیکن دورہ نیوزی لینڈ…

Read More

وادی کالام، انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کی منظوری

پشاور: حکومت نے سوات کی خوبصورت وادی کالام میں کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ پشاور میں کرکٹ کے شوقین افراد کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے کہ وہاں کرکٹ کو مزید فروغ دینے کیلئے وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا نے اسٹیڈیم تعمیر کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ نیا اسٹیڈیم ‏سوات…

Read More

پی سی بی کے سربراہ اقبال قاسم کا استعفیٰ منظور

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ کمیٹی کے سربراہ اقبال قاسم کا استعفیٰ منظورکرلیا ہے۔ کرکٹ کمیٹی کے سربراہ اقبال قاسم کا استعفیٰ منظورکرلیا گیا ہے اور ان کے متبادل کا اعلان جلد کردیا جائے گا، 3 ستمبربروز جمعرات کو بھیجے گئے اپنے استعفیٰ میں اقبال قاسم نے لکھا کہ (وہ ایک) ڈمی چیئرمین ہیں…

Read More

پاکستانی بچی نے ماشل آرٹ میں عالمی ریکارڈ قائم کردیا

کراچی: سات سالہ ماشل آرٹس چیمپئن فاطمہ نسیم نے نئ تاریخ رقم کر دی اور قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا بھارتی کھلاڑی شورتی ایس کو شکست دے کر گنیز ورلڈ ریکارڈ میں دنیا کی سب سے کم عمر ماشل آرٹ کھلاڑی ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق فاطمہ نسیم…

Read More

پی سی بی کی طرف سے میڈیا رائٹس کی فروخت کیلیے ٹینڈرطلب

لاہور: پی سی بی نے گلوبل میڈیا رائٹس کی فروخت کیلیے اظہاردلچسپی کی درخواستیں طلب کرلیں ہے پی سی بی نے گلوبل میڈیا رائس کی فروخت کیلیے اظہار دلچسپی کی درخواستیں طلب کرلیں۔ وسیع تجربہ اوراچھی ساکھ رکھنے والی کمپنیز کو ٹینڈرز کے لیے دستاویزات اورمزید تفصیلات ارسال کی جائیں گی۔ پی سی بی نے…

Read More

ساؤٹھمپٹن ٹیسٹ، پانچویں روزکا کھیل بارش کی نظر

ساؤٹھمپٹن ٹیسٹ: بارش قومی ٹیم کے ریسکیو کےلیے آگئی۔ پانچویں روزکا کھیل بارش کےباعث تاخیر کا شکار ہے۔ قومی ٹیم پانچویں دن اپنی دوسری اننگز سو رنز دو کھلاڑی آؤٹ سے آگے بڑھائے گی۔ فالوآن کا شکار قومی ٹیم کو اننگزکی شکست سے بچنے کیلئے مزید دو سو دس رنز درکار ہیں۔اظہرعلی انتیس اور بابر…

Read More

سلیم ملک کی پی سی بی پر شدید گولا باری

لاہور: سلیم ملک نے پی سی بی پر تنقید کے گولے برسا دیئے اور جواب جمع کرانے کے لیے آنے والے سابق کپتان پر کئی سوالات داغ کر چلے گئے۔ سلیم ملک ملکی کرکٹ کے دھارے میں شامل ہونے کے خواہاں ہیں، پی سی بی کا مطالبہ تھا کہ بحالی کا عمل شروع کرنے سے…

Read More