فٹبال لیجنڈ ڈیاگو میراڈونا انتقال کرگئے
ارجنٹائن: دنیائے فٹبال کے عظیم کھلاڑی ڈیاگو میراڈونا انتقال کرگئے۔ ارجنٹائن میڈیا کے مطابق میراڈونا دل کے دورے کے باعث انتقال کرگئے ہیں جس کی تصدیق ان کے وکیل نے بھی کی ہے۔ وکیل کا کہنا ہے کہ میراڈونا کا انتقال گھر میں ہوا۔ 60 سالہ فٹبالر کی گزشتہ دنوں دماغ کی کامیاب سرجری بھی…