کوہلی کی 64 انٹرنیشنل سنچریاں، تیسرے نمبر پر آگئے

بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ایک روزہ انٹرنیشنل میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اور سنچری داغ دی، جو ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں اُن کی 39 سنچری ہے۔کوہلی نے ایڈیلیڈ میں دوسرے مزید پڑھیں

جنوبی افریقا نے پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی افریقا نے پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں 0-3 سے شکست دے کر کلین سوئپ کردیا۔ جوہانسبرگ ٹیسٹ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو جیت کے لیے 381 رنز کا ہدف دیا ہے جس کے جواب میں قومی ٹیم مزید پڑھیں

بھارتی ٹیم آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز جیتنے والی پہلا ایشیائی ٹیم بن گئی

سڈنی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم آسٹریلوی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز جیتنے والی پہلی ایشیائی ٹیم بن گئی۔سڈنی ٹیسٹ کے آخری روز بارش کی وجہ سے ایک بھی گیند نہ پھینکی جاسکی۔ سڈنی ٹیسٹ ڈرا ہونے کی وجہ سے بھارتی ٹیم نے مزید پڑھیں

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2020 کی میزبانی پاکستان کو مل گئی

لاہور(ماجد ہنجراء سے) پاکستان میں کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2020 کی میزبانی پاکستان کو دے دی۔ میزبانی پاکستان کو دینے کا فیصلہ ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں ہوا البتہ مزید پڑھیں