ہاکی فیڈریشن کیخلاف اٹھنے والی آوازیں روکنے کیلئے اوچھے ہتھکنڈے دوبارہ شروع

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایک بار پھر فیڈریشن کیخلاف اٹھنے والی آوازیں روکنے کیلئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرنا شروع کر دیئے فیڈریشن کیخلاف بات کرنے پر پنجاب ہاکی ایسو سی ایشن نے پی ایچ ایف کانگرنس ممبر سید علی عباس کو نوٹس جاری کر دیا ہے ۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر کے…

Read More

پاکستان سپرلیگ کا چوتھا ایڈیشن 14 فروری سے شروع ہو گا

دبئی /لاہور (سپورٹس رپورٹر)پاکستان سپرلیگ کا چوتھا ایڈیشن 14 فروری سے رنگا رنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ انٹرنیشنل اسٹیڈیم دبئی میں شروع ہو گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایونٹ کے پہلے مرحلے کے مقابلے دبئی، شارجہ اور پہلی بار ابوظہبی میں بھی منعقد ہوں گے لاہور کا قذافی اسٹیڈیم 3 اور کراچی کا نیشنل اسٹیڈیم…

Read More

باکسرعامر خان20 اپریل کو باکسر ٹیرینس کرافورڈ کے خلاف رنگ میں اتریں گے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان20 اپریل کو امریکا میں میزبان ملک کے باکسر ٹیرینس کرافورڈ کے خلاف رنگ میں اتریں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عامر خان ٹریننگ کے ساتھ ساتھ اپنی فٹنس کو بھی بہتر بنانے میں مصروف ہے انہوں نے اپنی ٹریننگ اورفٹنس ایکسرسائز کی وڈیو سوشل میڈیا پر…

Read More

معین خان نے کوچ مکی آرتھر کے بیان کو احمقانہ قرار دیدیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان معین خان نے کوچ مکی آرتھر کے بیان کو احمقانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوچ کو میڈیا کے سامنے کھلاڑیوں کی برائیاں نہیں کرنی چاہئیں۔ میڈیا سے گفتگو میں معین خان نے کوچ مکی آرتھر کو آڑے ہاتھوں لیا ، سابق کپتان نے کہا کہ…

Read More

انڈین پریمیر لیگ کا بارہواں ایڈیشن 23 مارچ سے شروع ہو گا

ممبئی (ویب ڈیسک)انڈین پریمیر لیگ کا بارہواں ایڈیشن 23 مارچ سے شروع ہو گا اورٹور نا منٹ کے تمام میچز بھارت میں کھیلے جائیں گے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق رواں برس لیگ کی تاریخیں ملک میں عام انتخابات سے متصادم ہیں اسلئے انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے…

Read More

جنوبی افریقا سے پاکستانی ٹیم کی شکست،ذمہ دارکون ؟

لاہور(ماجد اسحاق سے)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہاہےکہ جنوبی افریقا سے شکست کا ذمہ دار کسی ایک کو نہیں ٹھہراؤں گا کیونکہ ہم سب شکست کے ذمہ دار ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مکی آرتھر نے کہا کہ ہم نے ساڑھے چار ماہ مسلسل کرکٹ کھیلی، نوجوان کھلاڑی…

Read More

پی سی بی نے درجنوں کرکٹرز کو بے روز گار کرنے سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا

لاہور(ماجد ہنجراء سے )چیئر مین پی سی بی احسان مانی نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ہدایت کو مد نظر رکھتے ہوئے اراکین پر واضح کردیا کہ محکمہ جاتی ٹیموں کا کوئی مستقبل نہیں جس پر ریجنز کی جانب سے سامنے آنے والے تحفظات کو یکسر نظر انداز کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان…

Read More

”ورلڈ کپ 1999میں بنگلہ دیش سے پاکستان کی شکست مشکوک تھی “بڑا دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پی سی بی کے سابق سربراہ خالد محمود نے 1999کے ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی بنگلہ دیش سے شکست کو مشکوک قرار دے دیا ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کو 31 مئی 1999 کو آئی سی سی ورلڈ کپ کے 29 ویں میچ میں حیران کن طور پر بنگلہ دیش کے ہاتھوں…

Read More

حیدرآباد ، کشمیر ڈے والی بال فیسٹول کا آغاز ہوگیا

حیدرآباد(نمائندہ خصوصی)حیدرآباد ڈویژنل والی بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سندھ والی بال ایسوسی ایشن و حیدرآباد اولمپک اسپورٹس کمیٹی کے تعاون سے حیدرآباد میں کشمیر ڈے والی بال فیسٹول کا آغاز ہوگیا۔آرگنائزنگ سیکریٹری وسیکریٹری حیدرآباد ڈویژنل والی بال ایسوسی ایشن پرویز احمد شیخ کی نگرانی میں منعقدہ مذکورہ فیسٹول کی افتتاحی تقریب کے مہمان…

Read More

کیا سرفراز احمد ہی کپتان رہیں گے،واضح اعلان

لاہور(ماجد ہنجرا ء سے) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے ان تمام افواہوں کو دفن کردیا کہ کپتان سرفراز احمد ٹیم کی مزید قیادت نہیں کریں گے، انہوں نے اعلان کیا کہ سرفراز احمد کپتان ہیں اور ورلڈ کپ تک وہ ٹیم کے کپتان رہیں گے۔ پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں قومی…

Read More