ملتان سلطانز کو 7رنز سے شکست،کراچی کنگزنے میدان مار لیا

دبئی (ویب ڈیسک)پاکستان سپر لیگ فور کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 7رنز سے شکست دے دی۔ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 184رنز کا ہدف ملا لیکن وہ مقررہ 20 اوورز میں 176 رنز بناسکی۔ ملتان سلطانز مزید پڑھیں

پی ایس ایل 4 کی ٹرافی میں 50 ہزار کرسٹلز کا استعمال،تیاری میں 4ماہ صرف ہوئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ایس ایل 4کی ٹرافی میں 50ہزار کرسٹلز کا استعمال کیا گیا ہے جب کہ تیاری میں 4ماہ صرف ہوئے۔گزشتہ روز دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پی ایس ایل فور کی ٹرافی دنیا بھر کے شائقین کی توجہ کا مزید پڑھیں

لاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو 172 رنز کا ہدف

دبئی(ویب ڈیسک)پی ایس ایل 4 کے افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 172 رنز کا ہدف دیا ہے۔میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان محمد سمیع نے ٹاس جیتا اور پہلے لاہور قلندرز مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا رنگا رنگ میلہ سج گیا

دبئی(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کا آغاز دبئی میں ہوگیا۔ چھکے، چوکے اور وکٹیں گرتے دیکھنے کیلئے بے تاب شائقین کرکٹ کا انتظارختم ہوا پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا آغاز مزید پڑھیں

پی آئی اے کا پی ایس ایل کےلئے مخصوص پروازیں چلانے کا فیصلہ

کراچی(ویب ڈیسک)شائقین کرکٹ کیلیے خوشخبری، پی آئی اے پی ایس ایل کے میچوں کے دوران ابوظہبی، دبئی اور شارجہ کیلیے روزانہ کی بنیاد پر پروازیں آپریٹ کرے گی۔ ذرائع کے مطابق جن شہروں میں پی ایس ایل کے میچز ہونگے مزید پڑھیں

پٹ بل کی پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں شرکت سے معذرت

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاپ اسٹار پٹ بل نے پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب میں شرکت سے معذرت کرلی۔آزمائشی پرواز کے دوران پاپ اسٹار کے جہاز کے انجن کا ٹکڑا الگ ہوگیا۔ پی ایس ایل فور کی افتتاحی تقریب آج دبئی انٹرنیشنل مزید پڑھیں

آئی سی سی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری، انگلینڈ کی دو درجے تنزلی

دبئی(ویب ڈیسک) ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان سیریز ختم ہونے پر آئی سی سی نے ٹیموں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹیسٹ رینکنگ کے تحت ٹیسٹ سیریز میں دو ایک مزید پڑھیں

پی ایس ایل 4 کی ٹرافی کی دبئی میں رونمائی

دبئی(ویب ڈیسک)پاکستان سپر لیگ سیزن 4 کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ تقریبِ رونمائی میں ایونٹ کا حصہ بننے والی تمام 6 ٹیموں کے کپتانوں، چیئرمین پی سی بی احسان مانی اور منیجنگ ڈاکٹر وسیم خان وسیم خان شریک ہوئے۔ مزید پڑھیں

پی ایس ایل 4؛ دبئی میں بارش کی وجہ سے ٹریننگ سیشن منسوخ

دبئی(ویب ڈیسک)گزشتہ رات ہونے والی بارش کے باعث آئی سی سی اکیڈمی میں لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا ٹریننگ سیشن منسوخ کردیا گیا۔ گزشتہ روز دبئی میں ہونے والی بارش کی وجہ سے آئی سی سی اکیڈمی کا مزید پڑھیں