پیمرا نے عمران خان کے بیانات اور تقاریر نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی

پیمرا نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بیانات اور تقاریر نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ تفصیلات پیمرا آرڈیننس کے سیکشن 27 کے تحت پابندی عائد کی گئی۔ پیمرا کے مطابق عمران خان اپنی تقاریر اور بیانات میں ریاستی اداروں پر متواتر بے بنیاد الزامات لگا رہے ہیں۔ پیمرا کے مطابق عمران…

Read More

اشرافیہ نے پاکستان کو لوٹا، ٹیکس ان کی شاہ خرچیوں پر خرچ ہوتا ہے، سینیٹر مشتاق احمد

جماعتِ اسلامی کے رہنما و سینیٹر مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں۔ مشتاق احمد نے دیر بالا میں مہنگائی اور بدامنی کے خلاف جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دونوں حکومتوں کی پالیسیاں امریکا اور آئی ایم ایف کی غلام…

Read More

مشتعل پی ٹی آئی کارکنوں نے ایس پی اسلام آباد کو گھیر لیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مشتعل کارکنوں نے ایس ایس پی اسلام آباد طاہر حسین کو گھیر لیا۔ایس پی اسلام آباد عمران خان کی گرفتاری کےلیے زمان پارک لاہور پہنچے، ان کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس ایڈیشل سیشن جج کے وارنٹ موجود تھے۔ میڈیاسے گفتگو میں طاہر حسین نے کہا کہ ہم…

Read More

اللہ کے سوا کسی کے آگے نہ جھکا اور نہ کارکنان کو جھکنے دوں گا، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ میں اللہ کے سوا کسی کے آگے نہیں جھکا اور نہ کارکنوں کو جھکنے دوں گا۔ لاہور زمان پارک میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں اللہ کے سوا کسی کے آگے نہیں جھکا اور نہ اپنے کارکنوں کو جھکنے دوں گا، کارکنوں…

Read More

مریم نواز کے عمران خان کی گرفتاری پر طنز کے وار ،نواز شریف! تھوڑی سی بہادری عمران خان کو ادھار دے دیں، مریم نواز

نواز شریف! تھوڑی سی بہادری عمران خان کو ادھار دے دیں، مریم نواز پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کی گرفتاری پر طنز کے وار کر دیے۔ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ٹوئٹس میں مریم نواز نے کہا ہے کہ شیر بے گناہ بھی ہو تو بیٹی کا…

Read More

عمران کی گرفتاری کی کوشش حالات خراب کر دیگی: فواد چوہدری

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے عمران خان کی ممکنہ گرفتاری پر حکومت کو خبردار کر دیاہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کی کوئی بھی کوشش حالات کو شدید خراب کر دے گی۔

Read More

عمران خان کو توشہ خانہ ریفرنس کیس میں عدالتی حکم پر گرفتار کیا جائے گا

عمران خان کو توشہ خانہ ریفرنس کیس میں عدالتی حکم پر گرفتار کیا جائے گا جس کے لئے وارنٹ گرفتاری ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے جاری کیے ہیں۔ذرائع کے مطابق عمران خان کو مکمل قانونی تقاضے پورے کر کے گرفتار کیا جائے گا۔ اس سے قبل 28 فروری کو اسلام آباد کی عدالت نے…

Read More

عمران خان کیلئے اڈیالہ جیل میں سیل تیار

ذرائع کے مطابق عمران خان کو زمان پارک سے گرفتار کرکے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور عمران خان کو لاہور ایئر پورٹ سے خصوصی طیارے پر اسلام آباد منتقل کیا جائے گا۔ موجودہ صورتحال کے حوالے سے عمران خان کے لیے اڈیالہ جیل میں سیل تیار کرلیا گیا. عمران خان…

Read More

عمران خان کی ممکنہ گرفتاری؛ اسلام آباد پولیس نے نوٹس جمع کروا دیا

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے معاملے پر اسلام آباد پولیس کی ٹیم نے نوٹس جمع کروا دیا۔ ایس پی سٹی اسلام آباد حسین طاہر کی سربراہی میں ٹیم لاہور پہنچی تھی۔ ایس پی سٹی حسین طاہر نے ٹیم کے ہمراہ زمان پارک پہنچ کر وارنٹ گرفتاری دکھائے اور نوٹس جمع کروایا۔…

Read More

لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد چیئرمین نیب تعینات

اسلام آباد: لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کو چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) تعینات کر دیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین نیب کی تقرری کی منظوری دے دی ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کے درمیان اتفاق…

Read More