پلوامہ حملہ،بھارت بوکھلاہٹ کا شکار،پاکستانی ہائی کمشنر کو طلب کرکے احتجاج، اپنا سفیر بھی واپس بلالیا

نئی دہلی(ویب ڈیسک)بھارت نے سفارتی آداب کی دھجیاں اڑاتے ہوئے بغیر کسی ثبوت کے پلوامہ حملے پر پاکستانی ہائی کمشنر کو طلب کر کے احتجاج کیا جب کہ پاکستان میں متعین اپنے ہائی کمشنر کو بھی واپس بلالیا ہے۔ بھارت مزید پڑھیں

احتساب عدالت نے علیم خان کے جسمانی ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع کردی

لاہور (زرائع) لاہور کی احتساب عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق سینئر وزیر علیم خان کے جسمانی ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع کردی۔ احتساب عدالت کے جج سید نجم الحسن نے کیس کی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا نے سعودی ولی سے ان کے علاقے کی قید عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (زرائع) خیبر پختونخوا کے 2 قانون سازوں نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے سعودی عرب کی مختلف جیلوں میں معمولی الزامات میں قید ان کے علاقے کی عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کردیا۔ سعودی ولی مزید پڑھیں

پاک بحریہ نے اورماڑہ کے قریب سمندر سے شراب کی ایک بڑی کھیپ پکڑ لی

اسلام آباد(این این آئی)پاک بحریہ نے اورماڑہ کے قریب سمندر سے شراب کی ایک بڑی کھیپ پکڑ لی۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق شراب کی یہ کھیپ سمندر کے ذریعے پاکستان اسمگل کی جا رہی تھی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق مزید پڑھیں

ترکی نے پاکستان حکومت سے غیر قانونی تارکین وطن پاکستانی شہریوں کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)ترکی نے پاکستان حکومت سے غیر قانونی تارکین وطن پاکستانی شہریوں کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق غیر قانونی تارکین وطن پاکستانی شہریوں کے سنگین مسلے کو ترک حکومت ہنگامی بنیادوں پرحل مزید پڑھیں

آیان علی کیس:‌عدالت کا ملزمہ کی عدم حاضری پر ایک بار پھر برہمی کا اظہار

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کی کسٹمز عدالت نے ملزمہ کی عدم حاضری پر ایک بار پھر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ملزمہ کبھی عمان اور کبھی دوبئی جاتی ہے عدالت پیش کیوں نہیں ہوتی ۔جمعہ کو ماڈل آیان مزید پڑھیں

سعودی عرب کی پاکستان کو 2 پاور پلانٹس خریدنے کی منہ مانگی پیشکش

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب نے پنجاب کے دو پاور پلانٹس بغیر بولی کے خریدنے کی پیشکش کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے حکومت پنجاب کے دو پاور پلانٹس خریدنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے بھکی اور حویلی بہادر مزید پڑھیں

طالبان اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور 18 فروری کو اسلام آباد میں ہوگا

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)طالبان اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور 18 فروری کو اسلام آباد میں ہوگا۔افغانستان میں 17 سال سے جاری امریکی اتحادی افواج اور طالبان کے درمیان جاری لڑائی ختم کرنے اور امن کو آگے بڑھانے کے سلسلے مزید پڑھیں

سعودی عرب کا دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم منصوبوں کے لیے فنڈز دینے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک)سعودی عرب نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم منصوبوں کے لیے فنڈز دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اس حوالے سے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورۂ پاکستان میں ایم او یو پر مزید پڑھیں

حج پالیسی 2019ء کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

لاہور ( این این آئی) حج پالیسی 2019ء کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔درخواست میاں آصف ایڈووکیٹ کی جانب سے ہائیکورٹ میں دائر کی گئی جس میں وفاقی حکومت ،وزارت مذہبی امور سمیت دیگر کو فریق بنایا مزید پڑھیں