پی ٹی وی کرپشن کیس: ڈاکٹر شاہد مسعود پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

اسلام آباد (این این آئی) سینئر صحافی اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود کیخلاف مبینہ کرپشن کے معاملہ پر ڈاکٹر شاہد مسعود پر فرد جرم جمعہ کو بھی عائد نہ ہوسکی۔ کیس کی سماعت جج محمد بشیر نے کی۔ سماعت کے مزید پڑھیں

نقیب اللہ قتل کیس: راؤ انوار کے گھر کو سب جیل قرار دینے کے خلاف درخواست خارج کردی

کراچی(این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے گھر کو سب جیل قرار دینے کے خلاف درخواست خارج کردی ہے۔جمعہ کوسندھ ہائی کورٹ میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے گھر کو مزید پڑھیں

یوم یکجہتی کشمیر : 5 فروری منگل کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

ٹھٹھہ صادق آباد(این این آئی) یوم یکجہتی کشمیر 5فروری منگل کومنایا جائے گا اس روز ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی۔ کشمیر ڈے کے موقع پرٹھٹھہ صادق آباد سمیت ملک بھر میں مختلف سرکاری و غیر سرکاری اور مذہبی مزید پڑھیں

ساہیول واقعہ : سی ٹی ڈی نے 4 لوگوں پر فائرنگ کے الزامات کو مسترد کردیا

لاہور (زرائع) ساہیول قتل واقعے میں 7 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر زیر حراست محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے 6 اہلکاروں نے 19 جنوری کو قادر آباد کے قریب 4 لوگوں پر فائرنگ کے الزامات کو مسترد کردیا۔ مزید پڑھیں

فوادچودھری کی معذرت قبول،چوہدری شجاعت میدان میں آگئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہاہے کہ فوادچودھری کو اپنی غلطی کا احساس ہوگیاہے اور معذرت کرلی ہے، بات کو طول دینے کافائدہ مخالفین کوہوگا ۔تفصیلات کے مطابق چودھری شجاعت نے کہا کہ مزید پڑھیں

ملک کو چندہ مانگنے والی نہیں نظریاتی قیادت کی ضرورت ہے، سراج الحق

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کو خیرات چندہ مانگنے والی نہیں بلکہ نظریاتی قیادت کی ضرورت ہے۔جماعت اسلامی کے سابق امیر قاضی حسین احمد کی چھٹی برسی کی مناسبت سے الحمرا مزید پڑھیں

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2020 کی میزبانی پاکستان کو مل گئی

لاہور(ماجد ہنجراء سے) پاکستان میں کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2020 کی میزبانی پاکستان کو دے دی۔ میزبانی پاکستان کو دینے کا فیصلہ ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں ہوا البتہ مزید پڑھیں