توشہ خانہ کیس: عمران خان آج بھی پیش نہ ہوئے، سوا تین بجے فیصلہ کردینگے،عدالت

سابق وزیر اعظم عمران خان توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد کی سیشن عدالت میں پیش نہ ہوئے جس پر عدالت نے کہا کہ سوا تین بجے کیس کا فیصلہ کردیں گے۔آج سماعت کے آغاز میں عمران خان کے جونیئر وکیل سردار مصروف خان عدالت کے روبرو پیش ہوئے، ن لیگ کے رہنما محسن شاہنواز…

Read More

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ناقابل سماعت قرار

ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کو ناقابل سماعت قرار دے دیا۔ توہین عدالت کی کارروائی کے لیے درخواستوں پر سماعت ہوئی، جس پر عدالت نے آفس اعتراض کو برقرار رکھتے ہوئے درخواستوں کو ناقابل سماعت قرار دیا۔ عدالت نے کہا کہ بادی النظر میں عمران خان کے…

Read More

عدالت میں پیش نہ ہونے پر مریم اورنگزیب کی عمران خان پر تنقید

وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان پر عدالت میں پیش نہ ہونے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجرم اور لیگل ٹیم غائب، عدالت میں ایک دفعہ پھر انتظار فرمائیے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ پولیس دیکھ کر بل میں…

Read More

اشتعال انگیز تقریر، فواد چوہدری اور شاہ محمود قریشی کے خلاف مقدمہ درج

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری اور شاہ محمود قریشی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ لاہور میں دونوں رہنماؤں کے خلاف فتنہ انگیزی اور اشتعال انگیز تقریر کے الزام میں مقدمہ سب انسپکٹر وسیم کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ مقدمے کی ایف آئی آر کے مطابق شاہ محمود اور فواد چوہدری…

Read More

سیاسی لوگوں سے بات ہوسکتی ہے مگر عمران خان سے نہیں، آصف زرداری

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان مزید رہ جاتا تو مزید ادارے بیچ دیتا، سیاسی لوگوں سے بات ہوسکتی ہے مگر عمران خان سے نہیں کیوں کہ وہ خود کہتا ہے کہ یوٹرن غلط نہیں۔ وہاڑی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ ہمیں…

Read More

وفاق کا چیرمین نیب کو مزید بااختیار بنانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) کو مزید بااختیار بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے نیب قوانین میں ترامیم کی منظوری دے دی۔ مسودے میں لکھا ہے کہ چیرمین نیب ناقابل سماعت قرار کیس بند کرنے کی منظوری دے سکیں گے۔ وفاقی کابینہ نیب قوانین ترامیمی آرڈیننس کے مسودے…

Read More

بلوچستان کانسٹیبلری پر بم حملے میں 9 سیکیورٹی اہلکار شہید، 6 زخمی

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع بولان میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب دھماکے میں 9 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 6 زخمی ہوگئے۔ لیویز کے مطابق کوئٹہ سبی شاہراہ پر کمبڑی پل کے مقام پر دھماکہ ہوا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے میں بلوچستان کانسٹیبلری کو نشانہ بنایا گیا۔ ایس پی بولان محمود نوتیزئی نے کہا…

Read More

عمران خان کا چیف جسٹس آف پاکستان کے نام ایک اور خط

سابق وزیر اعظم عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان کے نام ایک اور خط لکھ دیا۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کے نام خط میں سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنی زندگی کو درپیش خطرات سے متعلق آگاہ کیا ہے۔ عمران خان نے خط میں چیف جسٹس آف پاکستان…

Read More

گرفتاری کا خوف،عمران خان نے خود کو واش روم میں بند کر لیا، عطا تارڑ کا الزام

وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے گرفتاری سے بچنے کےلیے خود کو واش روم میں بند کرلیا۔ اپنے بیان میں عطا تارڑ نے کہا کہ کنفرم اطلاعات ہیں کہ آج عمران خان نے گرفتاری کے خوف سے خود کو کمرے میں بند کرکے کُنڈی لگالی۔ معاون…

Read More

مردم شماری پر تحفظات، بلاول بھٹو کی وفاق کا ساتھ چھوڑنے کی دھمکی

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ واحد صوبہ ہے جس کو مردم شماری پر تحفظات ہیں، وفاقی حکومت پی پی کے اعتراضات نہیں دیکھتی تو سندھ وفاق کا ساتھ نہیں دے گا۔بیج سبسڈی پروگرام کا افتتاح کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ ڈیجیٹل مردم شماری پر ہمارے اعتراضات کا حل…

Read More