پاکستان چین نے 2019 کو صنعتی، سماجی و معاشی اور زرعی تعاون کا سال قرار دیدیا

اسلام آباد( آن لائن )سی پیک دونوں ممالک کے لئے ایک اہم منصوبہ ہے جس کے تحت گوادر پورے خطے کے لئے معاشی مرکز بن کر ابھر رہا ہے، سی پیک سال 2019 پاکستان چین نے صنعتی، سماجی و معاشی اور زرعی تعاون کا سال قرار دیا ہے۔ سی پیک سیکرٹریٹ کے مطابق سی پیک…

Read More

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وزیر خزانہ اسد عمر کے تمام بیانات کو مسترد کردیا

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وزیر خزانہ اسد عمر کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستانی معیشت کبھی آئی سی یو میں نہیں تھی ،موجودہ حکومت نے آٹھ ماہ میں تباہی پھیلادی ہے اب کہہ رہے ہیں بہتری کیلئے اقدامات کررہے ہیں ، مشیروں اور وزراء کے…

Read More

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن )کے درمیان قربتیں بڑھنے لگیں، شہباز شریف کا بلاول بھٹو زرداری کے لئے بڑا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن )کے درمیان قربتیں بڑھنے لگیں ،شہباز شریف نے پارلیمنٹ ہاؤس میں اپنا ایک چیمبر بلاول بھٹو زرداری کو دیدیا۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف نیپارلیمنٹ ہاؤس میں چیئرمین پی اے سی کاچیمبر بلاول بھٹو کو دیا۔ ذرائع نے بتایاکہ بلاول بھٹو زرداری کو دیئے گئے…

Read More

وزیر اعظم عمران خان کی وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات، مصنوعی مہنگائی کرنے والے افراد سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا فیصلہ

لاہور( آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مصنوعی مہنگائی کرنے والے افراد سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچے جہاں انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیر اعظم نے پنجاب کے آئندہ بجٹ میں کمزور…

Read More

ستائیس سال بعد تھر کی زمین سے ملنے والا کوئلہ سونا بن گیا

اسلام کوٹ(این این آئی)ستائیس سال بعد تھر کی زمین سے ملنے والا کوئلہ سونا بن گیا ۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تھرپارکر میں تھر کول پراجیکٹ کے660 میگاواٹ کے پاور پلانٹس کا افتتاح کردیا۔ سی پیک کے تحت قائم ہونے والے پاور پلانٹ سے پیدا ہونے والی بجلی رواں سال جون…

Read More

نواز شریف مر سکتا ہے لیکن وہ پیسے نہیں دے سکتا، آصف علی زداری پیسے دے سکتا، شیخ رشید

راولپنڈی (آن لائن/مانیٹرنگ ڈیسک)شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے موکل بہت طاقتور ہیں ، سوچ رہا ہوںکہ تعویز دھاگوں کا کام شروع کر دوں۔ میرا پہلا تعویز پتھری کا ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ…

Read More

لاہور ہائیکورٹ نے زبردستی مذہب تبدیل کرنے والی مسیحی لڑکی کو ان کے والد کے ساتھ بھیجنے کا حکم دے دیا

لاہور (زرائع) لاہور ہائیکورٹ نے مبینہ طور پر زبردستی مذہب تبدیل کرنے والی 14 سالہ مسیحی لڑکی کو ان کے والد کے ساتھ بھیجنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس طارق سلیم شیخ نے فیصل آباد کے جاوید مسیح کی حبس بےجا سے متعلق درخواست پر سماعت کی، یہ درخواست چوہدری…

Read More

فواد چوہدری اپنے ٹویٹ پر معافی مانگنے کے بجائے جھوٹ پہ جھوٹ بول رہے ہیں، حنا ربانی

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ فواد چوہدری اپنے ٹویٹ پر معافی مانگنے کے بجائے جھوٹ پہ جھوٹ بول رہے ہیں،میرا مذکورہ ٹیکسٹائل مل سے بلواسطہ یا بلاواسطہ کوئی تعلق نہیں، اضافی بلنگ کے متنازع معاملے کو چوری سے تعبیر…

Read More

ایف آئی اے افسر کہنے والے مسافر کا بس ہوسٹس سے بدتمیزی کا معاملہ، سخت سزا سنا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ دنوں لاہور سے اسلام آباد بذریعہ موٹروے آنے والی پرائیویٹ ٹرانسپورٹ کمپنی کی بس میں موجود مسافر کی جانب سے خاتون بس ہوسٹس کو ہراساں کرنے کا واقعہ پیش آیا تھا۔ اپنے آپ کو ایف آئی اے کا اہلکار بتانے والے مسافر نے خاتون بس ہوسٹس سے پانی طلب کیا تاہم بعد…

Read More

جعلی ڈگری معاملہ: بلوچستان عوامی پارٹی کے رکن اسمبلی نااہل قرار

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے بلوچستان عوامی پارٹی کے رکن اسمبلی محمد خان طور جعلی ڈگری معاملے پر نااہل قرار دیدیا ۔ بدھ کو چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن نے فیصلہ سنایا۔حمد خان طور بلوچستان عوامی پارٹی کے ٹکٹ پر پی بی 4 لورالائی سے رکن…

Read More