پولیس نے معروف قوال شیر میاں داد کو گھریلو ملازمہ تشدد کیس میں بے گناہ قرار دیدیا

لاہور (این این آئی) پولیس نے معروف قوال شیر میاں داد کو گھریلو ملازمہ تشدد کیس میں بے گناہ قرار دیدیا جس کے بعد عدالت نے عبوری ضمانت کی درخواست واپس کر دی ۔ ایڈیشنل سیشن جج شکیل احمد نے شیرمیاں داد کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔قوال شیر میاں داد کے خلاف تھانہ سبزہ…

Read More

پی آئی اے کے چیف سسٹم آفیسر کاشف رانا اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے

کراچی(این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن(پی آئی اے)کے چیف سسٹم آفیسر کاشف رانا اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق کاشف رانا نئی انتظامیہ کے دور میں استعفیٰ دینے والے چھٹے افسر ہیں۔ ان سے قبل بھی مستقل ملازمت کے حامل دو افسران سمیت 5 افسر مستعفی ہو چکے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ مستعفی…

Read More

محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبہ بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا مراسلہ جاری کر دیا

سرگودھا(این این آئی)محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبہ بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا مراسلہ جاری کر دیا ہے جس کے تحت یکم جون تا14 اگست تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ذرائع کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبہ بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا مراسلہ…

Read More

شوہر کے ظلم سے تنگ بھارتی خاتون پاکستان بھاگ آئی

اسلام آباد /گوجرانوالہ(این این آئی)شوہر کے ظلم سے تنگ بھارتی خاتون پاکستان بھاگ آئی، چندی گڑھ کی ٹینا نے اسلام قبول کر کے گوجرانوالہ کے سلیمان سے شادی کر لی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی دفتر خارجہ نے ٹینا کو بھارت واپس بھیجنے کی درخواست کر دی اور کہا ٹینا اپنے شوہر امیش سے ناراض…

Read More

محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک بھر میں بارش کی پیش گوئی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک بھر کے مختلف حصوں میں ہفتہ سے آئندہ 5 روز کے دوران گرد آلود ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ذرائع موسمیات کے مطابق پیر اور منگل کو کراچی میں بھی تیز ہوائیں چلنے اور بارش کا امکان ہے۔پنجاب کے شہر بہاولپور…

Read More

پاک فوج میں4 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی

راولپنڈی (آن لا ئن ) پاک فوج میں4 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی دیدی گئی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیاہے کہ پا ک فوج میں 4میجر جنرل کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی…

Read More

لاہور میں پنکچر لگانے والے مزدور کو صرف 20 روپے کے جھگڑے پر قتل کر دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالحکومت لاہور میں پنکچر لگانے والے مزدور کو صرف 20 روپے کے جھگڑے پر قتل کر دیا گیا ۔پولیس کے مطابق ساندہ میں پنکچر لگانے والے نوجوان ذوالفقار کو ایک گاہک نے 20 روپے کے جھگڑے پر فائرنگ کر کے بے دردی سے قتل کر دیا اور فرار ہو گیا۔ مقتول کے…

Read More

متحدہ پاکستان سے تعلق رکھنے والے 2 سابق وزرا نیب کے ریڈار پر آگئے

کراچی (این این آئی)متحدہ پاکستان سے تعلق رکھنے والے 2 سابق وزرا رئوف صدیقی اور عادل صدیقی نیب کے ریڈار پر آگئے ہیں۔ ان کے خلاف نیب ریفرنس کی تیاری شروع کر دی گئی ہے۔ اس ریفرنس میں ان کی گرفتاری کا بھی امکان ہے کیونکہ انہوں نے غیر قانونی طور پر460 افراد کو سائٹ…

Read More

حکومت نے امریکی ڈالر 150 روپے تک لے جانے کا معاہدہ کر لیا، خورشید شاہ

اسلام آباد ( آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئررہنما سید خورشید شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے امریکی ڈالر 150 روپے تک لے جانے کا معاہدہ کر لیا ہے۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت عوام کو بھوکا مارنا چاہتی ہے۔ حکومت نےآئی ایم ایف کیساتھ…

Read More

نیب نے سابق وفاقی وزیر کیخلاف ایک اور کیس کھول دیا

اسلام آباد(این این آئی)سابق وفاقی وزیر اکرم خان نے نیب کے سامنے پیش ہو کر بیان ریکارڈ کرادیا ہے ،نیب راولپنڈی نے سابق وفاقی کیخلاف ایک اور کیس کھول دیا۔ جمعرات کو سابق وزیر اکرم خان درانی کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں طلب کیا گیا ۔ سابق وزیر نیب کی مشترکہ تحقیقاتی…

Read More