سابق سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کو مدت ملازمت میں توسیع دیتے ہوئے چین میں پاکستانی سفیر تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( آن لائن ) وزارت خارجہ میں سیکرٹری خارجہ سہیل محمود کی تعیناتی کے بعد بیرون ممالک میں پاکستانی سفارتخانوں میں بڑے پیمانے پر تبادلے، سابق سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کو مدت ملازمت میں توسیع دیتے ہوئے بیجنگ، چین میں پاکستانی سفیر تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔جبکہ بھارت میں معظم احمد خان…

Read More

اگر حکومت کو نہ روکا تو ہم 100سال پیچھے چلے جا ئیں گے، سابق صدر

اسلام آباد (آن لا ئن ) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم صدارتی نظام کے قائل نہیں ہم روکیں گے، ملک میں حالات بدتر سے بد ترین ہو تے جا رہے ہیں ۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے بات چیت کر تے ہو ئے سابق صدر آصف علی زرداری نے…

Read More

ن لیگ کی جانب سے لیا گیا 1 ارب ڈالر کا قرض تحریک انصاف حکومت نے واپس کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) 2014ء میں ن لیگ کی جانب سے لیا گیا 1 ارب ڈالر کا قرض تحریک انصاف حکومت نے واپس کر دیا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اس وقت کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے غیر ملکی بانڈز کی نیلامی کرکے ایک ارب ڈالر…

Read More

ملکی معیشت آہستہ آہستہ شدید مہنگائی کی طرف، ملک کے سرکاری قرضوں کا حجم کتنے کھرب تک پہنچ گیا؟

لاہور(بی این پی ) ملکی معیشت آہستہ آہستہ شدید مہنگائی کی طرف بڑھ رہی ہے۔جولائی تامارچ مالی سال2019میں مہنگائی کی شرح6.8فیصد ہونے کا امکان ہے جبکہ اسٹیٹ بینک نے اپنی رپورٹ میں کہاتھا کہ مالی سال 2019میں مہنگائی کی شرح 7.5 فیصد پر برقرار رہنے کا امکان ہے، مہنگائی کی8 فیصد شرح قابل برداشت رہے…

Read More

مونس الٰہی کی حمزہ شہبازشریف سے ملاقات، تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور( یوپی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما مونس الٰہی ایم این اے نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہبازشریف سے ملاقات اور ن لیگ کی جانب سے چودھری پرویزالٰہی کو وزیراعلیٰ بنانے کی پیشکش کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا دور دور تک کوئی امکان نہیں۔ مونس…

Read More

منی لانڈرنگ کرنے والوں سے جب کوئی سوال کرو تو ان کو غصہ آجاتا ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (آئی آئی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ منی لانڈرنگ کرنے والوں سے جب کوئی سوال کرے تو ان کا غصہ واضح ہو جاتا ہے۔ اتوار کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں وزیراعظم نے فرانسیسی ماہر اقتصادیات فریڈرک باسٹائیٹ کا ایک قول شیئر کرتے ہوئے کہا…

Read More

پنجاب کے ہر شہر کی پائیدار ترقی میرا عزم ہے، وزیر اعلی پنجاب

لاہور(آئی آئی پی)وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے کہا ہے کہ پنجاب کے ہر شہر کی پائیدار ترقی میرا عزم ہے، جسے پورا کروں گا اورپسماندہ علاقوں کو ترقی یافتہ علاقوں کے برابر لائیں گے۔ سابق ادوار میں جن شہروں کو نظر انداز کیا گیا، وہاں اتنے ترقیاتی فنڈز دیں گے جس کی ماضی میں…

Read More

شریف خاندان نے کرپشن کی بنیاد رکھی اسحاق ڈار نے جعلی اکائونٹ بنانے کا طریقہ متعارف کرایا، فواد چوہدری

اسلام آباد(یوپی آئی )وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اس ملک میں شریف خاندان نے کرپشن کی بنیاد رکھی اور اسحاق ڈار نے جعلی اکائونٹ بنانے کا طریقہ متعارف کرایا جس سے پیسہ باہر بھیجہ گیا ۔ اس کے بعد آصف زرداری نے کرپشن کی نئی ایجادات کیں انہوںنے…

Read More

میجر جنرل عمر احمد بخاری کو نیا ڈائریکٹر جنرل رینجر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا

کراچی(آن لائن)میجر جنرل عمر احمد بخاری کو نیا ڈائریکٹر جنرل رینجر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے جبکہ موجودہ ڈی جی رینجر سندھ میجر جنرل محمد سعید کو جی ایچ کیو میں نئی اہم ذمہ داریاں دیئے جانے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق میجر جنرل عمر احمد بخاری کو نیا ڈی…

Read More

پنجاب پولیس نے لاہور سمیت صوبے بھر کے تمام تھانوں کے مال خانوں کو کمپیوٹرائزڈ کر دیا

لاہور (آن لائن) پنجاب پولیس نے لاہور سمیت صوبے بھر کے تمام تھانوں کے مال خانوں کو کمپیوٹرائزڈ کر دیا ہے۔ جس کے بعد شہر کے تھانوں میں پنجاب پولیس کے مال خانوں کے اندراج کا رجسٹر نظام ختم ہو گیا ہے، کمپیوٹرائزڈ کئے جانے والے مال خانوں کے ریکارڈ میں سرکاری اسلحے کی درجہ…

Read More