ڈاکٹر عبدالقدیرخان سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

اسلام آباد: ڈاکٹرعبدالقدیرخان کواسلام آباد کے ایچ 8 قبرستان میں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردخاک کردیا گیا ، جسد خاکی کی تدفین سے قبل گارڈ آف آنرز پیش کیا گیا، مسلح افواج و پولیس کے دستوں نے سلامی پیش مزید پڑھیں

عمران خان مافیا کی سرپرستی کرتے ہوئے این آر او دیں گے، (ن) لیگ

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کے ہوتے ہوئے پینڈورا پیپرز کی تحقیقات نہیں ہو سکتیں۔ وزیراعظم کی جانب سے ‏پینڈورا لیکس کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح کا سیل مزید پڑھیں

لیجنڈعمر شریف انتقال کرگئے، تدفین عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں ہوگی

کراچی: مشہور و معروف لیجنڈری کامیڈین عمر شریف طویل علالت کے بعد جرمنی میں انتقال کرگئے، چند روز قبل عمر شریف علاج کے لیے ایئر ایمبولینس کے ذریعے کراچی سے براستہ جرمنی امریکا روانہ ہوئے تھے تاہم راستے میں طبیعت مزید پڑھیں

صحافیو ں کے تحفظ ، ڈیجیٹل سیکیوریٹی ،نفسیاتی و سماجی معاونت اور معروضیت پر مبنی رپورٹنگ کے بارے میں تربیتی ورکشاپ

اسلام آباد: سنٹر فار پیس اینڈ ڈیویلپمنٹ انیشیٹوز (سی پی ڈی آئی)کے زیر اہتمام اور یورپی یونین کے مالی تعاون سے اسلام آباد میں صحافیوں کے تحفظ، ڈیجٹیل سیکورٹی اور نفسیاتی و سماجی معاونت کے عنوان سےمنعقدشدہ تین روزہ ورکشاپ مزید پڑھیں

پاکستان کا بیرونی قرضہ 122 ارب ڈالر سے زائد ہونے کا انکشاف

اسلام آباد: میر خان محمد جمالی کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کا اجلاس ہوا، جس میں ایڈیشنل سیکریٹری اقتصادی امور ذوالفقار حیدر نے کمیٹی کو پاکستان کے بیرونی قرض اور ڈالر کی قدر میں مزید پڑھیں

شہباز شریف کے خلاف برطانیہ میں کوئی مقدمہ نہیں بنایا گیا تھا، شہزاد اکبر

اسلام آباد: آن لائن پریس کانفرنس کے دوران شہزاد اکبر نے کہا کہ برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی شک کی بنا پر کسی کا بھی اکاؤنٹ ایک سال کے لیے منجمد کرسکتی ہے، ستمبر 2019 کو ذوالفقار اور سلیمان کے مزید پڑھیں