نادرا میں ایک دن کے لئے بھی غلط آدمی قابل قبول نہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینیئر جج جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے ہیں کہ نادرا میں ایک دن کے لئے بھی غلط آدمی قابل قبول نہیں۔ جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے نادرا ملازم کی نوکری سے برطرفی کے خلاف اپیل پر سماعت کی، سپریم کورٹ نے…

Read More

فردوس عاشق اعوان کی ماہانہ تنخواہ کتنی نکلی۔

اسلام آباد : پارلیمنٹ کی کابینہ ڈویژن نے انکشاف کیا کہ وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کی ماہانہ تنخواہ چار لاکھ چھ ہزار روپے ہے اور اس کے علاوہ فردوس عاشق اعوان کو چونکہ حکومت کی جانب سے کوئی گھر الاٹ نہیں کیا گیا لہٰذا رہائش گاہ کے الاؤنس…

Read More

بائیو میٹرک کے علاوہ بزرگ شہریوں کی تصدیق کے متبادل طریقہ کار ایجاد کر لیا گیا

اسلام آباد : حکومت نے وزیراعظم کے حکم کے بعد بزرگ شہریوں کے انگوٹھوں کی بائیو میٹرک سے تصدیق کے علاوہ ایک اور بھی سوفٹ ویئر ایجاد کر لیا ہے۔ بائیو میٹرک کے علاوہ دیگر ذرائع سے تصدیق بارے طریقہ کی ایجاد میں سٹیٹ بنک آف پاکستان اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے اہم اور…

Read More

نواز شریف منگل کو بیرون ملک علاج کے لیے روانہ ہوں گے

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف منگل کو بیرون ملک علاج کے لیے روانہ ہوں گے۔ ترجمان پاکستان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف منگل کو بیرون ملک علاج کے لیے روانہ ہوں گے…

Read More

حکومت نےشہبازشریف کی جانب سے جمع کرایا گیا بیان حلفی مسترد کردیا،

اسلام آباد: حکومت نےشہبازشریف کی جانب سے جمع کرایا گیا بیان حلفی مسترد کردیا،نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت نے شہباز شریف کی جانب سے جمع کرائے گئے بیان حلفی کو مسترد کردیاہے۔کمرہ عدالت میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ بیان حلفی میں کسی قسم کی ضمانت نہیں…

Read More

حکومت کا خواتین کیلئے زبردست کام

اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی خالد مقبول صدیقی نے خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے ’بیٹی‘ ایپ تیار کرنے کا اعلان کردیا۔وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے تحت اسلام آباد میں ایک اجلاس ہوا جس میں موبائل ایپلیکیشن بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس کے دوران بتایا گیا کہ یہ ایپلی کیشن ایک پورٹل…

Read More

مولانا فضل الرحمان نے مارچ کے دوران مذہب کارڈ استعمال کیا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد دھرنے کے دوران مذہب کارڈ استعمال کیا۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کور کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلی اور گورنرز بھی شریک ہوئے۔ اجلاس میں ملکی سیاسی…

Read More

فضائی آلودگی کی فہرست میں لاہور کا دوسرا نمبر،تعلیمی ادارے بند

لاہور/پشاور: صوبائی دارالحکومت لاہور گزشتہ روز بھی فضائی آلودگی کی فہرست میں دوسرے نمبر پر رہا، سموگ کے باعث تعلیمی ادارے بند رہے جبکہ کل ہفتہ کے روز بھی چھٹی کی وجہ سے تعلیمی سر گرمیاں معطل رہیں گی،خیبر پختونخوا ہ حکومت نے سموگ پر قابو پانے کا حل نکال لیا جس کے تحت پشاور…

Read More

ملک بھر میں پٹرول کی شدید قلت جگہ جگہ دھرنے عوام کو بھاری پڑ گئے

کراچی : جمعیت علمائے اسلام(ف)کے آزادی مارچ کے پلان بی کے تحت اہم شاہراہوں پر دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث ملک بھر میں پیٹرول کی قلت پیدا ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ آل پاکستان آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے خبردار کیا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے احتجاج کے باعث…

Read More

پاکستان آرمی میں سولجر کی خالی آسامیوں پر بھرتی بے روزگار نوجوان کیلئے بڑی خوشخبری

سکھر: آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹر پنوعاقل کے اعلامیہ کے مطابق پاکستان آرمی میں سولجر کی خالی آسامی کا پہلا سلیکشن شیڈول 2019جاری کیا گیا ہے، جس کی آخری تاریخ 25نومبر مقرر کی گئی ہے۔ جس کے تحت مذکورہ آسامی کے لیے خواہشمند امیدوارا ن جوکہ سکھر، گھوٹکی، خیرپور اور نوشہروفیروز اضلاع سے تعلق رکھتے…

Read More