پی آئی اے میں کفایت شعاری کے ثمرات آنا شروع، خسارے میں بڑی کمی
کراچی : پی آئی اے میں اصلاحات کے عمل کے ساتھ کفایت شعاری مہم کے ثمرات نمایاں ہونے لگے، رواں سال کے پہلے 6 ماہ میں قومی ائیرلائن کے خسارے میں بڑی کمی آئی، پی آئی اے کو رواں سال کے پہلے 6 ماہ میں ریونیو کی مد میں 44فیصد اضافہ ہوا جبکہ 75 فیصد…