اداروں کو ایک دوسرے سے اختیارات کی لڑائی میں نہیں پڑنا چاہیے، فوادچوہدری

لاہور: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فود چوہدری کا کہنا ہے کہ اداروں کو ایک دوسرے سے اختیارات کی لڑائی میں نہیں پڑنا چاہیے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا دل قوم کے ساتھ دھڑکتا ہے، انہوں نے ہمیشہ اداروں کی مضبوطی کی بات کی ہے،…

Read More

گردوارہ گرو نانک آنیوالے یاتری ٹماٹر بھارت سے خرید کرلانے لگے

کرتارپور: کرتارپور راہداری سے سکھ یاتری ٹماٹر لیکر گردوارہ بابا گورونانک پہنچ گئے۔ بھارت سے آئے سکھ یاتری پاکستان میں ٹماٹروں کی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر ٹماٹر لیکر آئے ہیں جسے لنگر میں استعمال کیا گیا۔ کرتا پور میں باباگرونانک کے لنگر میں اب مشرقی پنجاب سے آئے ٹماٹر استعمال ہوں گے، سکھ یاتریوں…

Read More

سی پیک نے پاکستانیوں کی زندگی بدل دی، 75ہزار افراد کو روزگار

اسلام آباد : سرمایہ کاری بورڈ کے حکام نے کہا ہے کہ سی پیک کی تعمیر سے پاکستانیوں کے لیے براہ راست 75ہزار ملازمتیں پیدا ہوئیں جس سے ہر شخص کی آمدنی میں 23 فیصد اضافہ ہوا ۔ 100 ایس ایم ایز نے سی پیک کی تعمیر میں سینکڑوں بلکہ ہزاروں ملازمتیں فراہم کیں،سکھر ملتان…

Read More

3 ماہ کے دوران 571 ارب روپے قرضوں پر سود کی ادائیگی کی نذر

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے قرضوں پر سود کی ادائیگی اور ملکی دفاع کی مد میں رواں مالی سال کی ابتدائی سہ ماہی میں 814 ارب روپے خرچ کیے۔ یہ رقم ریونیو میں دہرے ہندسوں میں ہونے والے اضافے کے باوجود حکومت کی آمدنی سے بھی زائد ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے گذشتہ روز…

Read More

پنجاب میں 19 پولیس افسران کے تقررو تبادلے

لاہور : انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب شعیب دستگیر نے 19پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کردئیے ۔ نوٹےفکےشن کے مطابق تقرری کے منتظر عمر سعید ملک کو ڈی پی او اوکاڑہ،اے آئی جی ایڈمن اینڈ سکیورٹی سی پی او لاہور محمد حسن رضا خان کو ڈی پی او جھنگ،ایس پی انوسٹی گیشن…

Read More

پنجاب بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، کمشنرز‘ سیکرٹریز‘ ڈپٹی کمشنرز کے تقرر و تبادلے

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے کے کمشنرز، متعدد سیکرٹریز اور ڈپٹی کمشنرز کے تبادلوں کی منظوری دیدی ہے۔ ذرائع کے مطابق شوکت علی کو ایڈیشنل چیف سیکرٹری، علی مرتضیٰ کو سیکرٹری آبپاشی، مومن آغا کو ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ اور بابر حیات تارڑ کو سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو تعینات کرنے جبکہ کمشنر لاہور…

Read More

وفاقی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے وفاقی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں کی ہیں۔ یوسف نسیم کھوکھر کو سیکرٹری داخلہ مقررکردیاگیا اور علی رضا بھٹہ کو سیکرٹری پاورٹی الیویشن ڈویڑن تعینات کردیاگیا۔ حبیب الرحمان گیلانی کو سیکرٹری ریلویز تعینات کردیا گیا جبکہ افضل لطیف کو سیکرٹری انڈسٹریز مقررکردیاگیا۔ سیکرٹری موسمیاتی تبدیلی…

Read More

شہباز شریف کی اہلیہ کو دل کا دورہ، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی کو دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی کو پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل کرایا گیا ہے، ہسپتال میں ان…

Read More

معذور اور بیمار افراد کے لیے گھر بیٹھے شناختی کارڈ بنوانے کی سہولت متعارف

اسلام آباد: نادرا نے معذورافراد کے شناختی کارڈز کے لیے ‘موبائل مین پیک سروس’ کی نئی سہولت متعارف کرادی۔ وزیراعظم کے وعدہ کی تکمیل کرتے ہوئے نادرا نے ‘موبائل مین پیک سروس’ کی نئی سہولت متعارف کرادی جس کی بدولت اب معذور اور بیمار افراد گھر بیٹھے شناختی کارڈ بنوا سکیں گے۔ نادرا مین پیک…

Read More

لاہور کے شاہی قلعہ کے دیوان عام کے نیچے تہہ خانہ دریافت

لاہور: صوبائی دارالحکومت میں موجود تاریخی شاہی قلعہ کے دیوان عام کی عمارت میں فرشوں کی مرمت اور بحالی کے دوران ایک اور تہہ خانہ دریافت ہوگیا۔ والڈ سٹی لاہور اتھارٹی کے ڈائریکٹر کنزرویشن نجم الثاقب کے مطابق شاہی قلعے میں موجود دیوان عام کے فرشوں کی مرمت اور بحالی کے دوران تہہ خانہ دریافت…

Read More