supreme court of pakistan

انتخابات التوا کیس؛ 4 رکنی بینچ ٹوٹنے کے بعد 3 رکنی بینچ تشکیل

پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف کیس کی سماعت کرنے والے 4 رکنی بینچ میں شامل جسٹس جمال مندوخیل نےکیس سننے سے معذرت کرلی جس کے بعد چیف جسٹس نے نیا بینچ تشکیل دے دیا۔ جسٹس مزید پڑھیں

Supreme Court judge Justice Aminuddin Khan

انتخابات ملتوی کرنے کا کیس: جسٹس امین الدین کی کیس سننے سے معذرت، سپریم کورٹ کا لارجر بینچ ٹوٹ گیا

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت کرنے والے سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ میں شامل جسٹس امین الدین نے سماعت سے معذرت کرلی جس کے بعد 5 رکنی بینچ ٹوٹ مزید پڑھیں

elections

خیبرپختونخوا اسمبلی کے عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا.خیبر پختونخوا اسمبلی کے عام انتخابات کیلئے پولنگ 8 اکتوبر کو ہوگی، الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اسمبلی انتخابات کی تاریخ کا اعلان مزید پڑھیں

maryam nawaz

جسٹس منصور، جسٹس جمال کا فیصلہ ہمارے بینچ فکسنگ بیانیے کی جیت ہے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس جمال مندوخیل کا آج کا فیصلہ بینچ فکسنگ کے بارے میں ہمارے بیانیےکی جیت ہے۔ پارٹی ترجمانوں کے اجلاس کے مزید پڑھیں

Maryam Nawaz

سپریم کورٹ نے سرٹیفائیڈ آئین کو توڑنے والے عمران خان کو سزا کیوں نہیں دی؟ مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے سرٹیفائیڈ آئین کو توڑنے والے عمران خان کو سزا کیوں نہیں دی؟ ن لیگ کے لائرز ونگ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں ںے کہا مزید پڑھیں

sasta atta

حکومتی نااہلی،مفت آٹا لینے کیلئے دھکے کھانے والا بھکر کا شہری آٹا لیتے ہی جان سے گیا

بھکرکی یونین کونسل نوتک میں مفت آٹے کے حصول کےلیے آنے والا 66سالہ بزرگ جان سے گیا۔ تفصیلات کے مطابق 66 سال کا الٰہی بخش صبح 6 بجے آٹےکے حصول کے لیے یوسی آفس میں موجود تھا، الٰہی بخش نے مزید پڑھیں

minar e pakistan jalsa

مینار پاکستان پر پی ٹی آئی کا جلسہ، لاہور کی کئی سڑکیں بند، میٹرو سروس محدود

پاکستان تحریک انصاف کے مینار پاکستان جلسے کے موقع پر جلسہ گاہ جانے والے راستے بند کردیے گئے۔ مینارپاکستان گراؤنڈ جانے والے راستوں کو کنٹینر لگا کر بند کیا گیا ہے جب کہ شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر مزید پڑھیں

arif alvi

صدر عارف علوی نے پنجاب اور کے پی میں مقررہ وقت پر الیکشن کیلئے وزیراعظم کو خط لکھ دیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پنجاب اور کے پی کے میں مقررہ وقت پر انتخابات کے لیے وزیراعظم کو خط لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے متعلقہ حکام کو پنجاب اور خیبرپختونخوا مزید پڑھیں