پنجاب میں 2 اگست سے اسکول کھولنےکےلئے ہدایات جاری

لاہور: محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے بھر میں 2 اگست سے سرکاری و نجی اسکول کھولنے کا مراسلہ جاری کردیا ہے۔ میڈیا کے مطابق پنجاب بھر میں سرکاری، نیم سرکاری اور نجی اسکول 2 اگست سے کھولے جارہے ہیں، اس حوالے سے محکمہ تعلیم پنجاب نے ضلعی افسران کو ہدایات نامہ جاری کر دیا ہے۔…

Read More

بھارت امن نہیں چاہتا کیونکہ وہ آر ایس ایس نظریے کے زیر تسلط ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمیشہ سے یہی مؤقف رہا ہے کہ افغان مسئلے کا حل عسکری نہیں، دنیا کی عظیم فوجی اتحادنیٹوکوڈیڑھ لاکھ فوج کےساتھ افغانستان میں ناکامی ہوئی، ہم نےواضح الفاظ میں کہاہےکہ فوجی کارروائی کی ہرگزحمایت نہیں کریں گے، امریکا ہم پردباوَ ڈالتا رہا کہ شمالی وزیرستان میں…

Read More

اسلام آباد میں کلاؤڈ برسٹ سے سیلابی صورتحال پیدا

اسلام آباد: اسلام آباد میں کلاؤڈ برسٹ سے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، جس کے باعث معمولات زندگی شدید متاثرہوگئی۔ ای الیون ٹو کی گلی نمبر تین میں واقع بیسمنٹ میں پانی بھر جانے سے ماں بیٹا جاں بحق ہوگئے۔ کاشف یاسین فیملی کے ہمراہ بیسمنٹ میں مقیم تھا۔ بارش کا پانی بھرنے…

Read More

مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ مریم نواز شریف کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے، جس کی وجہ سے انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ مریم اورنگزیب نے مریم نواز سمیت تمام…

Read More

پولنگ عملہ نے تحریک انصاف کے حق میں بیلٹ پر ٹھپے لگائے، مریم نواز

اسلام آباد: مریم نواز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فارورڈ کہوٹہ کے علاقے شیخ سولی پرائمری اسکول میں قائم پولنگ اسٹیشن میں مبینہ طور پر دھاندلی کی ویڈیو شیئر کی۔ انہوں نے ساتھ میں لکھا کہ یہ پولنگ عملے کی ویڈیو ہے جو پاکستان تحریک انصاف کے حق میں بیلٹ پر ٹھپے…

Read More

پاکستان نے افغان آرمی کے چھیالیس فوجیوں کو پناہ دیدی

راولپنڈی: پاکستان نے افغان نیشنل آرمی کے پانچ افسروں سمیت چھیالیس فوجیوں کو پناہ دیدی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق چترال اروندو سیکٹرکےپاس تعینات افغان آرمی کےکمانڈر نے پناہ لینےکیلئےپاک فوج سےرابطہ کیا۔ یہ افغان سپاہی پاک افغان بین الاقوامی سرحد پر واقع اپنی چوکی پر مزید قبضہ…

Read More

سندھ میں کاروبار شام 6 سے صبح 6 بجے تک بند رہیں گے

کراچی: صوبے بھر کے تجارتی کاروباری مراکز، شاپنگ مالز اور دیگر کاروبار شام 6 سے صبح 6 بجے تک بند رہیں گے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا کیسز کی شرح میں اضافے کے بعد صوبائی ٹاسک فورس اجلاس میں کیے گئے فیصلوں پرعملدرآمد کا آغاز آج سے ہوگا، اس حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ…

Read More

پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ کی لاش مل گئی

اسکردو: کے ٹو پر لاپتہ پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ کی لاش مل گئی ہے۔ معروف پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ کی لاش مل گئی ہے جب کہ ان کے بیٹے ساجد سدپارہ نے والد کی لاش ملنے کی تصدیق بھی کردی ہے، مشہ بروم ایکسپڈیشن ٹریکس اینڈ ٹورز میں شامل نیپالی شرپا…

Read More

پاکستانیوں میرے نبیﷺکی شریعت پر چلو، وزیراعظم

بھمبر: وزیر اعظم عمراں خان نے کہا ہے کہ ووٹ ڈالتے وقت لوگوں سے پوچھیں کہ کیا ان کا لیڈر سچا ہے؟ ہم نے اپنے ملک کو بھی بدلنا ہے، میرے پاکستانی بھائیو ہم نے اپنے آپ کو بدلنا ہے، میرے نبیﷺکی شریعت پر چلیں، شریعت پر چلنے سے انسان بڑآدمی بن جاتا ہے، چاہتا…

Read More

گرمیوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ بدانتظامی کی انتہا ہے، شہباز شریف

لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گیس اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کے پیچھے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی دولت کمانے کی ہوس اور بدترین نااہلی ہے۔ اپنے ایک بیان میں شہباز شریف نے صنعتوں اور سی این جی شعبے کو…

Read More