ملا عبدالغنی برادر قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ مقرر

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)طالبان نے ملا عبدالغنی برادر کو قطر میں اپنے سیاسی دفتر کے سربراہ کے طور پر تعینات کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان طالبان نے ملاعبدالغنی برادر کو مشیر برائے سیاسی معاملات اور قطر میں سیاسی مزید پڑھیں

ــبین الاقوامی انٹرنیٹ کیبل خراب ’’ڈونگا‘‘ میں سائبر بلیک آئوٹ،ملک کانظام منجمد

بحیرہ اوقیانوس میںایک سو ستر جزائر پر مشتمل ملک ڈونگا انٹرنیٹ کی سمندری کیبل کٹنے کے باعث سائبر اندھیرے میں ڈوب گیا ہےاو ر اس کا حقیقت میں بیرونی دنیا سے رابطہ منقطع ہوگیاہے کیونکہ وہاں انٹرنیٹ کیبل کٹنے سے مزید پڑھیں

امریکی صدر نے اپنا ’’اسٹیٹ آف دی یونین‘‘ خطاب منسوخ کر دیا

واشنگٹن(ایجنسیاں)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں اپنا اسٹیٹ آف دی یونین خطاب اس لیے منسوخ کیا ہے کیونکہ نینسی پلوسی حقیقت سننا نہیں چاہتیں۔ وہ سچائی سے خوفزدہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نینسی پلوسی نہیں چاہتی مزید پڑھیں

ڈینش جنرل لوزگارڈ یمن میں یو این مبصر مشن کے نئے سربراہ مقرر

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)یمن میں‌ جنگ بندی کی نگرانی کے لیے قائم کردہ اقوام متحدہ کے مبصر مِشن کے ڈچ سربراہ جنرل پیٹرک کمائرٹ کی سبکدوشی کے بعد ان کی جگہ جگہ ڈنمارک سے تعلق رکھنے والے جنرل مائیکل انکر لوزگارڈ مزید پڑھیں

افغانستان میں امریکی بمباری سے بچوں سمیت 16 شہید

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے صوبہ ہلمند میں امریکی بمباری سے 13 افراد شہید ہوگئے ہیں۔ مرنے والوں میں اکثریت بچوں کی ہے۔ جمعرات کو علی الصبح ہونے والے اس حملے میں مکانات مکمل طور پر تباہ ہوگئے۔ شہدا میں ایک مزید پڑھیں

مرضیہ ہاشمی ایران میں ایک مذہبی تقریب میں اظہار خیال کر رہی ہیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ میں زیر حراست خاتون ایرانی صحافی مرضیہ ہاشمی کا ایران کے اسلامی انقلاب سے گہرا تعلق ہے۔ ایرانی حکومت ان کی رہائی کے لیے پوری شدو مد سے کوششیں کر رہی ہے۔ وہ غیرملکی دنیا سے آنے والے مزید پڑھیں

روس بھی پاکستان میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری پر تیار، بڑی پیشکش

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین ،سعودی عرب ،متحدہ عرب امارات اور قطر کے بعد روس بھی پاکستان میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری پر تیار، بہت بڑی پیشکش کردی، روسی فرم نے پاکستان میں پانی و بجلی کے شعبہ میں 2ارب ڈالرز مزید پڑھیں

امریکی فوڈ اینڈ ایگریکلچر کمپنی کارگل کا پاکستان میں 20 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی فوڈ اینڈ ایگریکلچر کمپنی کارگل نے پاکستان میں 20 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔ کارگل کمپنی کے ہیڈ آف گلوبل اسٹریٹیجی اور چیئرمین کارگل ایشیا پیسفک ریجن مارسل اسمٹس مزید پڑھیں