داعش میں شمولیت اختیار کرنے والی نوجوان خاتون نے برطانیہ واپسی کا اظہار کردیا

لندن (زرائع) برطانیہ سے فرار ہو نے کے بعد شام جاکر داعش میں شمولیت اختیار کرنے والی نوجوان خاتون نے برطانوی اخبار کو دیے گئے ایک انٹریو میں کہا ہے کہ وہ اپنے ملک واپس آنا چاہتی ہیں۔ جس کے بعد مغربی ممالک کو عسکریت پسندوں کی حمایت کرنے والے افراد کے واپس لوٹنے پر…

Read More

صدر ڈونلڈ ٹرمپ جلد ملک میں قومی ایمرجنسی نافذ کرنے والے ہیں، مِچ میک کونیل

واشنگٹن (زرائع) امریکی سینیٹ میں حکومتی رہنما مِچ میک کونیل نے اعلان کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ جلد ملک میں قومی ایمرجنسی نافذ کرنے والے ہیں، جس کے بعد انہیں کانگریس کی منظوری لیے بغیر میکسکو سرحد پر دیوار تعمیر کرنے کا اختیار حاصل ہوجائے گا۔ ریاست کینٹکی سے تعلق رکھنے والے امریک سینیٹر…

Read More

مقبوضہ کشمیر میں کار بم دھماکے میں 42 بھارتی سیکیورٹی اہلکار ہلاک

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں زوردار کار بم دھماکے میں 42 بھارتی سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ بھارتی حکام کے مطابق ضلع پلوامہ کےعلاقے آونتی پورہ میں خود کش حملہ کیا گیا جو بارود سے بھری کار کے ذریعے کیا گیا جس میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 42 ہوگئی ہے۔ آئی جی…

Read More

صدام حسین اور ان کی باقیات کی املاک قبضے میں لینے کے لیے قانون سازی

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کی کابینہ نے منگل کے روز اجلاس میں سابق مصلوب صدر صدام حسین اور ان کی حکومت میں شامل رہنے والی اہم شخصیات کی املاک بہ حق سرکار ضبط کرنے کے لیے قانون میں ترمیم کی منظوری دی ہے۔ عراق کے مقامی ذرائع کے مطابق قانون میں ترمیم کے ذریعے صدام حسین اور…

Read More

افغان طالبان کا امریکا کے ساتھ مذاکرات کے لئے 14 رکنی نئی ٹیم کا اعلان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)افغان طالبان نے امریکا کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ آگے لے جانے کے لئے 14 رکنی نئی ٹیم کا اعلان کر دیاہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطا بق ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہدکی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ افغان طالبان سربراہ امیر ہیبت اللہ آخونزادہ کی مشاورت سے ملا…

Read More

آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہیں: شاہ سلمان

الریاض(العربیہ ڈاٹ نیٹ)سعودی عرب یروشلیم دارالحکومت کے ساتھ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے فلسطینیوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ یہ یقین دہانی خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے الریاض میں فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات میں کرائی ہے۔ دونوں رہ نماؤں نے ملاقات میں فلسطین کی تازہ صورت حال کے…

Read More

دہشت گردی اور اسکی سرپرستی کرنےوالے ممالک کو نہیں بخشا جائے گا: عادل الجبیر

دبئی (ویب ڈیسک)سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر کا کہنا ہے کہ ان کے ملک کی حکومت دہشت گردی اور اس کی سرپرستی کرنے والے ممالک کے خلاف جنگ جاری رکھے گی۔ سعودی حکومت اُن تمام بین الاقوامی اور علاقائی کوششوں کو سپورٹ کرنے کا عزم کرتی ہے جن کا مقصد…

Read More

ٹریفک قوانین کے “پاسدار” ڈرائیوروں پر سے جرمانہ ختم کرنے کا منصوبہ

دبئی(العربیہ ڈاٹ نیٹ)پولیس کی جانب سے رواں ہفتے “ٹریفک خلاف ورزیوں کا تصفیہ” نام سے ایک نیا منصوبہ متعارف کرایا گیا ہے۔ اس کے تحت جن گاڑی چلانے والوں کے خلاف ٹریفک چالان جاری ہو چکے ہیں وہ سال بھر تک ٹریفک قوانین کی پاسداری اور خلاف ورزیوں کے عدم ارتکاب کے ذریعے جرمانے کی…

Read More

جمال خاشقجی نے ملائیشین وزیراعظم کے انٹرویو کے عوض کتنی رقم لی تھی؟

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)ملائیشیا میں کاروبار کی دنیا کی خبریں شائع کرنےوالے اخبار”The Edge” نے گذشتہ برس اکتوبر میں ترکی کے شہر استنبول میں سعودی قونصل خانے میں مارے جانےوالے صحافی جمال خاشقجی کی مبینہ مالی بدعنوانی کے ایک نئے اسکینڈل کا پردہ چاک کیا ہے، جس نے مقتول کے حوالے سے کئی نئے سوالات کو جنم…

Read More

وٹس اپ پیغامات جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق نہیں تھے : کرال رپورٹ

دبئی(العربیہ ڈاٹ نیٹ)نیویارک میں قائم کارپورٹ تحقیقات کرنے والی ایک فرم کرال نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کیس سے متعلق عام طور پر استعمال کیے جانے والے شواہد کو چیلنج کیا ہے او ر ان پر اپنے اعتراضات وارد کیے ہیں۔ سعودی عرب کے پبلک پراسیکیوٹر نے کرال کو جمال خاشقجی کے قتل…

Read More