ناروے میں سینکڑوں مسلمانوں کی کھلے آسمان تلے قرآن خوانی

اوسلو : ناروے کی انتہائی سخت سردی میں کھلے آسمان تلے سیکڑوں مسلمانوں نے قرآن کی تلاوت کر کے کلام الٰہی سے اپنی عقیدت کا اظہار کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں گزشتہ روز سیکڑوں مسلمان جن میں اکثر نارویجن پاکستانی تھے، کھلے آسمان تلے جمع ہوئے اور پورا ایک گھنٹہ…

Read More

بھارت میں ماحول مسلمان نہیں ہندو خراب کرتے ہیں

نئی دہلی : بھارتی سپریم کورٹ کے ایک سینئر وکیل کا کہنا ہے کہ بھارت میں ماحول مسلمان نہیں ہندو خراب کرتے ہیں، بھارتی میڈیاکے مطابق بھارت سپریم کورٹ کے سینئر وکیل راجیو دھون نے اپنے بیان میں کہا کہ بھارت میں مسلمانوں نے کبھی ماحول کو خراب نہیں کیا بلکہ ماحول میں تلخی اور…

Read More

افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

کابل: امریکی فوج نے افغانستان میں ایک گھر کو ڈرون حملے میں تباہ کردیا جس کے نتیجے میں بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے خوست کے ضلع علی شیر کے ایک گھر کو امریکی فوج نے ڈرون کے ذریعے نشانہ…

Read More

چین کا اقوام متحدہ پر ہانگ کانگ میں مظاہروں کی حمایت کا الزام

ہانگ ہانگ سٹی: چین نے الزام عائد کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی سربراہ نے ہانگ کانگ میں ہنگامہ آرائی کو ہوا دی اور مشتعل مظاہرین کی حوصلہ افزائی کی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے ہانگ کانگ میں جاری پر تشدد حکومت مخالف مظاہروں کا الزام اقوام متحدہ…

Read More

جنگی جنون میں مبتلا بھارت کو پھر منہ کی کھانی پڑگئی ، اگنی 3ایٹمی میزائل کا تجربہ بھی ناکام

اسلام آباد : خطے میں جنگی جنون کو بڑھاوا دینے والے بھارت کو پھر منہ کی کھانا پڑگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کا اگنی3 ایٹمی میزائل کا تجربہ ناکام ہو گیا ہے۔ اگنی3 ایٹمی میزائل اپنی پہلی آزمائشی پرواز میں ہی ناکام ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ میزائل تجربہ تکنیکی خرابی کے…

Read More

جموں میں غبارے سے بندھے دھمکی آمیز خط نے بھارتی پولیس کو حواس باختہ کردیا

جموں : مقبوضہ کشمیر میں ایک غبارے کے ساتھ بندھے دھمکی آمیز خط نے بھارتی پولیس کو حواس باختہ کردیا اور بھارتی پولیس نے خط برآمد کرکے تحقیقات شروع کردی ہے جو مبینہ طورپرجموں کے علاقے چھنی ہمت میں ایک مکان پر گر ا تھا۔ ایس ایس پی جموں تیجندر سنگھ اور ایس ایس پی…

Read More

صدر ٹرمپ کی مذاکرات بحالی کی پیشکش پر سوچ کر جواب دیں گے، طالبان

دوحہ: طالبان نے امریکی صدر کی جانب سے تعطل کے شکار امن مذاکرات کی بحالی کی پیشکش پر کہا ہے کہ اس حوالے سے ابھی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مذاکرات کی بحالی کی پیشکش پر طالبان ’دیکھو اور انتظار کرو‘…

Read More

ترکی اور روس کی افواج میں جنگ چھڑ گئی،شدیدگولہ باری

ماسکو/دمشق: شام میں الرقہ صوبے کے شہر عین عیس میں ایک فوجی اڈے پر تعینات روسی فورسز نے ترکی کی فوج اور اس کے ہمنوا شامی گروپوں کو بم باری کا نشانہ بنایا ہے۔ جواب میں ترکی کی جانب سے بھی گولہ باری کی گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شام میں انسانی حقوق کے…

Read More

لندن بریج ہسپتال کے قریب شدید فائرنگ نوازشریف بھی ہسپتال میں موجود ہیں

لندن : لندن بریج میں فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے، برطانوی میڈیا کے مطابق لندن بریج کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، فائرنگ کے بعد لندن بریج اسٹیشن کو بند کر دیا گیا ہے، پولیس کی بھاری نفری نے لندن بریج کو اپنے گھیرے میں لے لیا ہے ہیلی کاپٹر کے ذریعے بریج…

Read More

عراق : مظاہرین پر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ، مزید 40 افراد جاں بحق، سیکڑوں زخمی

بغداد‌ : عراق میں جاری مظاہروں کے دوران سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، چوبیس گھنٹوں میں 40 افراد جاں بحق اور سیکڑوں زخمی ہو چکے ہیں۔ عراق ایک بار پھر پرتشدد احتجاج کی زد میں ہے، ناصریہ شہر میں سکیورٹی فورسز نے مظاہرین پر فائرنگ…

Read More