حکومت نے کالعدم تنظیموں کی مدد کرنے والی این جی اوز کے گرد بھی گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (آن لائن ) کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائی کے بعد حکومت نے کالعدم تنظیموں کی مدد کرنے والی این جی اوز کے گرد بھی گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کا لعدم تنظیموں کے بعد این جی اوز کی آڑ میں فنڈنگ حاصل کر کے ذاتی اکاؤنٹس…

Read More

پاک بھارت کشیدگی میں کمی، بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد( آن لائن)پاک بھارت کشیدگی میں واضح کمی کے بعد بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ اسلام آباد پہنچ گئے ۔ہفتہ کے روز بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریا اسلام آباد پہنچے ۔ واضح رہے کہ پلوامہ واقعے کے اگلے ہی دن پندرہ فروری کو بھارتی ہائی کمشنر کو نئی دلی طلب کیا گیا تھاجبکہ کشیدگی…

Read More

انسداد دہشتگردی عدالت نے معروف رکن اسمبلی کو گرفتار کر لیا

دکی(اے این این ) بلوچستان کے ضلع لورالائی کی تحصیل دکی میں انسداد دہشتگردی عدالت نے ایم پی اے سردارمسعود علی خان لونی کی درخواست ضمانت مسترد کردی جس پر انہیں احاطہ عدالت سے گرفتارکرلیا گیا۔ انسداد دہشتگردی لورالائی کی عدالت کے جج محمد علی کاکڑنے ایم پی اے سردارمسعود علی خان لونی کی درخواست…

Read More

بھارت غلط فہمی میں نہ رہے، ہم آخری دم تک لڑیں گے، وزیراعظم

تھرپارکر(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کوئی سپر پاور یا بھارت یہ سمجھتا ہے کہ وہ ہمیں غلام بنا لیں گے، یہ کسی غلط فہمی میں نہ رہیں ہم آخری دم تک لڑیں گے۔وزیراعظم عمران خان نے تھر پارکر سندھ کے علاقے چھاچھرو کے عوام میں صحت کارڈز تقسیم کیے۔ اس موقع…

Read More

امریکہ کی جانب سے بھارت کے خلاف پاکستان کو ایف-16 کے دفاعی استعمال کی اجازت تھی

واشنگٹن (زرائع) امریکا کی جانب سے اسلام آباد کو ایف 16 لڑاکا طیاروں کی فراہمی کے وقت مستقبل میں بھارت کے ساتھ تنازع میں پاکستان کے لیے طیاروں کی نہ صرف ‘دفاعی اہمیت’ کا اعتراف کیا گیا تھا بلکہ یہ بھی کہا گیا تھا کہ اس سے دونوں پڑوسیوں کے درمیان جوہری لڑائی کو روکا…

Read More

اسلام آباد : پاک بھارت کشیدگی کے باوجود سعودی عرب کی اہم شخصیت آج پاکستان پہنچے گی، پاکستانی قیادت سے اہم معاملات زیرگفتگو لائے جائیں گے

اسلام آباد (زرائع) سعودی عرب کے وزیرمملکت برائے خارجہ عادل الجبیر کل پاکستان پہنچیں گے اور پاکستانی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ وزارت خارجہ کے مطابق سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر کل پاکستان پہنچیں گے، وہ پاکستانی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ…

Read More

خطے میں امن کے لیے پاکستان کی حمایت کر تے ہیں، چین نے اہم اعلان کردیا

اسلام آباد(سی پی پی )ترجمان وزارت خارجہ چین کا کہنا ہے خطے میں امن کے لیے پاکستان کی حمایت کر تے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی پریس بریفنگ میں کیا۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ پاکستان بھارت کے مابین اچھے پڑوسیوں والے دوستانہ تعلقات کے خواہاں ہیں ۔ پاکستان نے…

Read More

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں شہری آبادی پر فائرنگ کا دعویٰ مسترد کردیا

راولپنڈی (آن لائن)پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں شہری آبادی پر فائرنگ کا دعویٰ مسترد کردیا، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستان کے مقبوضہ کشمیر میں شہری آبادی پر فائرنگ کا دعوٰی جھوٹا ہے پاک فوج ایک…

Read More

کشیدگی میں کمی کے باوجو د جنگ کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں، میجر جنرل آصف غفور

اسلام آباد (آن لا ئن ) ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ کشیدگی میں کمی کے باوجو د جنگ کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں تاہم اب گیند بھا رت کے کو ٹ میں ہے کہ ہندوستان کشیدگی کم کرنے کے لیے کیا اقداما ت کرتا ہے،خطے میں کشیدگی کم کرنے…

Read More

کلبھوشن یادیو نے اپنی والدہ اور اہلیہ کے ساتھ ہونے والے ناروا رویے پر بھارتی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، ویڈیو جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو نے اپنی والدہ اور اہلیہ کے ساتھ ہونے والے ناروا رویے پر بھارتی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی ایک نئی ویڈیو جاری کی گئی ہےجس میں کلبھوشن یادیو کا کہنا تھا کہ میری والدہ مجھ سے ملاقات کرنے آئیں۔ میں…

Read More