گھس کر مارنے کی دھمکی دینے والوں کو پاکستان نے سبق سکھادیا، فواد چوہدری
جہلم(بیورورپورٹ)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ گھس کر مارنے کی دھمکی دینے والوں کو پاکستان نے سبق سکھادیا۔ جہلم میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فواد چوہدری نے گھس کر مارنے کی بڑھکیں مارنے والےنریندر مودی کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا کہ کہتے تھے گھس کر ماریں گے ، گھس…