شاہد خاقان عباسی کو گرفتار کرنے کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایل این جی کیس میں شاہد خاقان عباسی کو گرفتار کرنے کی تیاریاں مکمل ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب کے اعلیٰ حکام نے ذرائع ابلاغ کے کچھ نمائندوں کو سابق وزیراعظم کے کیس بارے معلومات فراہم کی ہیں ۔نیب حکام کا کہناہے کہ ان کے پاس ایسے ثبوت آ گئے…

Read More

شہباز شریف لندن روانہ

لاہور(آن لائن) شہباز شریف لندن روانہ ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شہبازشریف نجی ائیرلائن کیو آر621 سے لندن روانہ ہوگئے۔ شہباز شریف نے اپنا اوراپنی اہلیہ نصرت شہباز کا برطانیہ کا ملٹی پل ویزا حاصل کیا تھا جب کہ انہوں نے اپنی والدہ اور اپنے 4 اسٹاف ممبرز کے ویزے بھی لگوا لئے تھے۔ ذرائع کے…

Read More

یہ لاہور ہائیکورٹ نہیں جہاں… چیف جسٹس آف پاکستان نے ایسی بات کر دی کہ سب چپ ہو گے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ میں سرکاری اراضی پٹرول پمپس کولیز پر دینے سے متعلق سماعت ہوئی۔ دوران سماعت جسٹس عظمت سعید نے ریمارکس دئیے کہ کمرہ عدالت میں وکلاء اپنی اپنی آواز دھیمی رکھا کریں۔جسٹس اعجاز الاحسن نے دوران سماعت کہا کہ زیادہ تر سائٹس ایل ڈی اے کی ہیں۔ کچھ سائیٹس میونسیپل…

Read More

جھوٹ کتنی ہی مرتبہ بولا جائے لیکن جھوٹا دعویٰ سچ نہیں بن جاتا، میجر جنرل آصف غفور کا بھارت کو جواب

بھارت کی جانب سے پاکستانی ایف 16 طیارے کو مار گرانے کے دعوے کو پاکستان نے ایک مرتبہ پھر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جھوٹ چاہے کتنی ہی مرتبہ مرتبہ کیوں نہ بولا جائے لیکن اس سے جھوٹا دعویٰ سچ نہیں بن جاتا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجر جنرل آصف…

Read More

وزیر اعظم عمران خان کا امریکا کے ساتھ فوجی تعاون جاری رکھنے پر زور

اسلام آباد (زرائع) وزیر اعظم عمران خان نے سلامتی کے لیے بڑھتے ہوئے خطرات بالخصوص داعش سے نمٹنے کے لیے پاکستان اور امریکا کے درمیان فوجی تعاون جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔ انہوں نے یہ بات امریکی سینٹرل کمانڈ (کینٹکوم) کے جنرل کینتھ میکینزی جونیئر سے گفتگو کے دوران کہی جو 28 مارچ کو…

Read More

رمضان شوگر ملز ریفرنس: احتساب عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد کردی

لاہور (زرائع) لاہور کی احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد کردی۔ دونوں رہنماؤں کے خلاف اختیارات کا غلط استعمال اور عوامی فنڈز کے غیر قانونی استعمال کے چارجز عائد کیے گئے۔احتساب عدالت کے جج نجم…

Read More

بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر، انتہا پسند مودی نے سب حدیں پار کردیں

نئی دہلی( آن لائن ) بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اگلے عام انتخابات کے لیے اپنا منشور پیش کردیا ہے جس میں انہوں نے اپنی روایتی انتہا پسندی کی پالیسی کو برقرار رکھتے ہوئے نفرت کو ہوا دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی نے اپنا منشور…

Read More

لاہور ہائیکورٹ نے تاحکم ثانی نیب کو حمزہ شہباز کی گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے تاحکم ثانی نیب کو حمزہ شہباز کی گرفتاری سے روک دیا اور انہیں ایک کروڑ کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس ملک بشیر احمد خان کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ سماعت…

Read More

وزیر اعظم سیکرٹریٹ کے چھٹے فلور کو آگ نے گھیر لیا

اسلام آباد(بیورورپورٹ)وزیر اعظم سیکرٹریٹ کے چھٹے فلور کو آگ نے گھیر لیا ،وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں آگ لگنے کے بعد تمام سٹاف کو بحفاظت نکال لیا گیا،وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں موجود فائر برگیڈ کا عملہ آگ کو کنٹرول نہ کر سکا جس کے بعد ریسکیو 1122کے عملے کو بلایا گیا جو آگ بجھانے کی کوشش…

Read More

جعلی اکاؤنٹس کیس: 2 ملزمان نے آصف زرداری اور فریال تالپور کے خلاف گواہ بننے پر آمادگی ظاہر کردی

اسلام آباد (زرائع) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے درج کیے جانے والے جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ سے متعلق کیس کی آج وفاقی دارالحکومت کی احتساب عدالت میں پہلی سماعت ہوئی، جس میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی قیادت بھی پیش ہوئی۔ جعلی اکاؤنٹس کیس کی پہلی سماعت…

Read More