اگر اپوزیشن نے عمران خان کی حکومت گرا دی تو تحریک انصاف کو فائدہ ہوگا : رؤف کلاسرا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی رؤف کلاسرا کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کو یہی بات سوٹ کرتی ہے کہ وہ سندھ میں رہیں گے ، یہ کہتے رہیں، ہم نے کہی نہیں جانا ، جو آئے جتنا آئے وہ اس کے لے کر کھا رہے ہیں، لیکن نواز شریف اور آصف زرداری کویہ…

Read More

اسحاق ڈارکیخلاف اثاثہ جات ریفرنس: استغاثہ کے3گواہوں کا بیان قلمبند

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت نے اسحاق ڈارکیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کے دوران استغاثہ کے گواہ محمد اقبال اورمحمد نسیم سمیت 3گواہوں کا بیان قلمبندکر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈارکیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت…

Read More

کسی وزیر کی خواہش پر زرداری، فریال اور مراد علی شاہ کو گرفتار نہیں کیاجاسکتا :ترجمان نیب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے کہاہے کہ کسی وزیر کی خواہش پر آصف زرداری ، مراد علی شاہ اور فریال تالپور کو گرفتار نہیں کیا جا سکتا ، جعلی اکاﺅنٹس کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ موصول نہیں ہوا ، وفاقی وزیر کے بیان کا نوٹس لے لیا ۔ دنیا نیوز کے مطابق ترجمان…

Read More

نواز شریف کی ضمانت کیخلاف نیب اپیل مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے نواز شریف کی ضمانت کے خلاف نیب اپیل مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلی فیصلہ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے لکھا،فیصلے میں قرار دیاگیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب ریفرنس میں نواز شریف کو ضمانت دینے میں ہماری ہدایات کو مدنظر نہیں رکھا۔ سپریم کورٹ…

Read More

وزیراعظم سے ایم کیوایم رہنماؤں کی ملاقات؛ رابطوں میں بہتری کیلیے کمیٹی بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے صوبائی سطح پر دونوں جماعتوں کے درمیان رابطوں میں مزید بہتری کے لیے کمیٹی کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیراعظم آفس میں ملاقات…

Read More

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری سمیت 72 قومی اسمبلی کے اراکین کی رکنیت معطل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن نےسالانہ گوشوارےجمع نہ کرانے پر332ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت معطل کر دی،الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ کے20،قومی اسمبلی کے72،پنجاب اسمبلی کے115،سندھ اسمبلی52 ،خیبر پختونخوا اسمبلی کے54اور بلوچستان اسمبلی کے19 ارکان شامل ہیں۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق 1174 اراکین پارلیمنٹ میں سے 874 نے تفصیلات جمع کرائیں، سینیٹ کے 104 اراکین میں…

Read More

سندھ حکومت کی اٹھارویں ترمیم سے متعلق درخواست مسترد

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے اٹھارہویں ترمیم سے متعلق سندھ حکومت کی درخواست مسترد کرتے ہوئے فیصلہ میں کہا جناح اسپتال کراچی کاکنٹرول وفاق کے پاس ہی رہے گا، درخواست مسترد ہونے کی وجوہات سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے میں دی جائیں گی۔ سپریم کورٹ میں اٹھارہویں ترمیم کے ذریعے جناح اسپتال کے انتظام کی…

Read More

وزیر اعظم عمران خان کو نا اہل قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیریان وائٹ کیس میں وزیر اعظم عمران خان کی نااہلی کی متفرق درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے عمران خان کی نااہلی کےخلاف درخواست جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی متفرق درخواست پر سماعت کی۔دوران…

Read More

غیر سنجیدہ حکومت سے ملک سنبھالا نہیں جارہا،خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیرریلوے سعد رفیق کا کہنا ہے کہ این آر او کی بات احمقانہ ہے کیوں کہ کوئی وزیراعظم اس ملک میں این ار او دینے کے قابل نہیں ہے۔ اسلام آباد میں احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد…

Read More

زرداری اور نواز شریف ایک ہی سکےکے دو رخ ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن قائدین پیسے بچانے کے معاملے پر ایک ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ ایک نےحدیبیہ بنائی دوسرے نے اومنی،دونوں پارٹیز کا ایجنڈا اور کرپشن ماڈل ایک جیسا ہے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ آصف زرداری اور نواز شریف…

Read More