نوازشریف کی ای سی جی غیر تسلی بخش قرار،ڈاکٹرز بھی پریشان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیراعظم نوازشریف کو کوٹ لکھپت جیل سے چیک اپ کے لیے پی آئی سی پہنچا دیا گیا جہاں میڈیکل بورڈ نے طبی معائنہ کیا. میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پی آئی سی میں ٹیسٹ کے دوران نواز شریف کا بلڈ پریشر ہائی ہو گیا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے…

Read More

ساہیوال سانحہ، ذیشان جو گاڑی چلا رہا تھا یہ کس کی تھی اور اس دن کیا ان کے گھر کوئی مہمان آیا تھا ؟ حیران کن انکشاف

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )ساہیوال واقعہ میں سی ٹی ڈی کے ” ریاستی غنڈوں “ نے ایک گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر کے ایک ہنستا بستا گھر اجاڑ کر کھ دیا ہے جس میں ڈرائیور ذیشان بھی جاں بحق ہو گیا جسے سی ٹی ڈی کی جانب سے دہشتگرد قرار دیا جارہاہے تاہم حکومت نے…

Read More

اشتعال انگیز تقاریر؛ علامہ خادم حسین رضوی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیئے گئے

لاہور(کورٹ رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے قومی اداروں کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر اور احتجاجی مظاہروں میں سرکاری املاک کی توڑ پھوڑ کیس میں تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی اور پیر افضل قادری سمیت 4 ملزمان کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔ لاہور میں انسداد…

Read More

پاک فوج نے نتھیاگلی میں پھنسے تمام سیاحوں کوریسکیو کر لیا

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)نتھیا گلی کے قریب توحید آباد میں برفباری میں پھنسے سیاحوں کو پاک فوج کے دستے نے محفوظ مقامات پرمنتقل کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق توحید آباد میں برفباری میں پھنسے سیاحوں کو ریسکیو آپریشن کے بعد محفوظ مقامات پرمنتقل کردیا گیا۔ آئی ایس پی…

Read More

نواز شریف کے دل میں تکلیف، پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں طبی معائنہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) سابق وزیراعظم نوازشریف کو طبی معائنے کے لیے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور پہنچا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کو طبی معائنے کے لیے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور پہنچا دیا گیا، چیف ایگزیکٹو پی آئی سی ڈاکٹرز کے ہمراہ سابق وزیراعظم کا چیک اپ کریں گے، اسپتال انتظامیہ کے…

Read More

منی لانڈرنگ پر 10 سال قید،5 کروڑجرمانہ ہو گا،انسداد منی لانڈرنگ بل کل پارلیمنٹ میں پیش کیا جائیگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انسداد منی لانڈرنگ بل کل پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا،منی لانڈرنگ میں سزاؤں اورجرمانے میں اضافے کاامکان ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا کہ منی لانڈرنگ پرسزاﺅں اور جرمانے میں اضافہ کا امکان ہے ،غیرقانونی رقم ترسیل کی سزا 3سے 10 سال ہوگی جبکہ جرمانہ 50 لاکھ سے…

Read More

پشاور میں فائرنگ سے ایک طالب علم جاں بحق، دوسرا زخمی

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور کے علاقے حیات آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک طالب علم جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا۔فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے.پولیس کے مطابق حیات آباد فیز تھری میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس سے طالب علم ابوہریرہ موقع پر جاں بحق ہوگیا.خضر نامی طالبعلم زخمی ہوا جسے فوری طور…

Read More

ہوسکتاہے کہ عمران خان قطر سے آکر آئی جی پنجاب کو عہدے سے ہٹادیں،حامدمیر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئرصحافی اور اینکرپرسن حامد میر نے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال پر وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو اب تک آئی جی پنجاب کو برطرف کردینا چاہئے تھا، اگر عثمان بزدار نے آئی جی پنجاب کو نہ ہٹایاتو ہوسکتاہے کہ عمران خان قطر سے آکر آئی جی پنجاب کو عہدے سے ہٹادیں۔ نجی…

Read More

سانحہ ساہیوال ،جے آئی ٹی کی سی ٹی ڈی اہلکاروں سے تفتیش میں تہلکہ خیز بات منظر عام پر آگئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )سانحہ ساہیوال کی تحقیقات میں بڑی پیش رفت منظر عام پر آگئی ،کاونٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ کے اہلکار جے آئی ٹی کو شواہد نہ دے سکے اور انٹیلی جنس رپورٹ کی معلومات بھی فراہم نہ کر سکے ۔نجی نیوز چینل اے آر وائی کے مطابق سانحہ ساہیوال پر بنائی گئی جوائنٹ انوسٹی…

Read More

پاکستان کی کرتاپور راہداری کھولنے کے لئے بھارت کو مذاکرات کی پیشکش

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے بابا گرونانک کے 550 ویں جنم دن پر کرتاپور راہداری کھولنے کے لئے بھارت کو مذاکرات کی پیشکش کی ہے۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان بابا گرونانک کے 550 ویں جنم دن کے موقع پر 2019 میں کرتار پور راہداری کھولنے…

Read More