دو پولیس افسران کے تقررو تبادلوں کے احکامات جاری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب امجد جاوید سلیمی نے 2 پولیس افسران کے تقررو تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ایس پی اقبال ٹاؤن فیصل آباد ڈاکٹر فہد احمد کو ایڈیشنل ایس پی جڑانوالہ ڈویژن فیصل آباد جبکہ ایڈیشنل ایس پی جڑانوالہ ڈویژن فیصل آبادعمران احمد ملک کو ایڈیشنل ایس…

Read More

چیئر مین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال آج وفاقی سیکرٹریز سے خطاب کریں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو کے چیئر مین جسٹس(ر) جاوید اقبال آج (بروز بدھ کو)اسلام آباد میں وفاقی سیکرٹریز سے خطاب کریں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین نیب آج اسلام آباد میں وفاقی سیکرٹریز سے خطاب کریں گے ،اپنے خطاب میں قومی احتساب بیورو کے چیئر مین جسٹس(ر) جاوید اقبال اس بات…

Read More

نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم میں فنانسنگ کیلیے بینکوں کو مراعات دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے سلسلے میں وزارتِ خزانہ اور اسٹیٹ بینک کی جانب سے ہاؤسنگ فنانسنگ کے ضمن میں بینکوں کو مراعات دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے سلسلے میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں…

Read More

پاکستان میں دہشت گردوں اور انکے سہولت کاروں کیلیے کوئی جگہ نہیں، وزیراعظم

اسلام آباد:(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے ڈی آئی جی کمپلیکس لورالائی میں دہشت گردی کی بزدلانہ کارروائی کی شدید مذمت کرتے ہوئے آرمی اور ایف سی کی جانب سے بروقت کارروائی اور بڑے نقصان سے بچاؤ پر سیکیورٹی اداروں کی کارکردگی کو سراہا۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردوں اور…

Read More

لورالائی میں ڈی آئی جی آفس پر دہشت گردوں کا حملہ، 3 پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد شہید

لورالائی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی آئی جی آفس پر دہشت گردوں کے حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد شہید اور 21 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ حملے کے وقت کمپلیکس میں…

Read More

سانحہ ساہیوال میں جو لوگ مارے گئے ان کو شہید کہوں گا،رحمان ملک نے واقعہ کو ٹارگٹ کلنگ قراردیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین سینٹر رحمان ملک نے سانحہ ساہیوال کو ٹارگٹ کلنگ قراردیدیا۔ان کا کہناتھا کہ جو لوگ مارے گئے ہیں ان کو شہیدکہوں گا،چاروں افراد کو ناحق مارا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سینٹر رحمان ملک کی زیر صدارت سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا،اجلاس میں سانحہ…

Read More

قطرکا پاکستانیوں کو سستے مکانات تعمیر کرکے دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) قطری حکومت اور قطر کی کاروباری برادری نے پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع سے استفادہ کرنے کافیصلہ کیا ہے، جلد کاروباری شخصیات کا وفد پاکستان کا دورہ کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق ہاﺅسنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کیلئے معاہدہ کریں گے۔ قطر کی حکومت نے پاکستان میں دوسرے شعبوں…

Read More

جعلی اکاؤنٹس کیس،نیب کاجے آئی ٹی رپورٹ پرانحصارنہ کرنےکافیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی احتساب بیورو(نیب )نے جعلی اکاﺅنٹس کیس میں جے آئی ٹی رپورٹ پر انحصار نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب نے جعلی اکاﺅنٹس کیس میں جے آئی ٹی رپورٹ پر انحصار نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ نیب نے مکمل شواہد…

Read More

نیا پاکستان ہاﺅسنگ سکیم میں گھر کا حصول، نیا فارم جاری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نیا پاکستان ہاسنگ پراجیکٹ پنجاب فیز ون کے تین اضلاع کے لیے فارم جاری کردیا‘پرانا نادرا کی جانب سے جاری ہونے والا فارم منسوخ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق لودھراں، چشتیاں اور رینالہ خورد میں گھروں کی الاٹمنٹ کے لیے فارم جاری کیا گیا،پرانا نادرا کی جانب سے جاری ہونے والا فارم منسوخ…

Read More

آسیہ کیس کے فیصلے سے قبل گرفتاریاں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملعونہ آسیہ مسیح کی بریت کے خلاف نظر ثانی کی اپیل پر سپریم کورٹ کے فیصلے سے قبل پولیس نے گرفتاریاں شروع کردیں۔دوسری جانب میڈیا کو آسیہ کیس کی خبر نہ نشر کرنے کے پیغام موصول ہو رہے ہیں۔ چیئرمین ڈیفنس آف پاکستان کے حافظ احتشام احمد نےاپنے ردعمل میں کہا ہے کہ…

Read More