کراچی ، ڈکیتی کی اصل رقم سے زائد کا مقدمہ دراج کرانے کا انکشاف

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں منی چینجر کے دفتر میں ڈکیتی کے مقدمہ کی تفتیش کے دوران اصل واردات 12 لاکھ 82 ہزارجبکہ مقدمہ 70 لاکھ روپے کا درج کرائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ایس ایس پی مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کے بل کی حمایت سے ہجکچانے لگی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کیلیے فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کے بل کی حمایت مشکل ہوگی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ این آر او مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما ندیم افضل چن وزیراعظم کے ترجمان مقرر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماءندیم افضل چن کو وزیراعظم عمران خان کا ترجمان مقرر کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ندیم افضل چن کو وزیراعظم پاکستان عمران خان کا ترجمان مقرر کر دیا مزید پڑھیں

زرداری اور شہباز شریف کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر غور

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے درمیان پہلی باضابطہ ملاقات ہوئی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں قائد حزب اختلاف کے چیمبر میں اپوزیشن کے مزید پڑھیں

آج رات 12بجے تمام مسروقہ غیر استعمال شدہ فون بند کردئیے جائینگے، پی ٹی اے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (PTA)نے اعلان کیا ہے آج (منگل) رات بارہ بجے تک استعمال ہونے والے موبائل فون کار آمد ہونگے اس کے علاوہ تمام اسمگل شدہ، چوری یا چھینے گئے موبائل فونز بند کردئیے مزید پڑھیں

ندیم افضل چن اور فردوس عاشق اعوان کو اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان،نجی ٹی وی کا دعوی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنماﺅں ندیم افضل چن اور فردوس عاشق اعوان کو وفاق میں اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ عام انتخابات میں شکست زدہ تحریک انصاف مزید پڑھیں

ہماری ذرا توجہ ہٹی،حکومت اور ادویہ ساز کمپنیوں نے گٹھ جوڑ کرلیا، ثاقب نثار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ہماری ذرا توجہ ہٹی تو حکومت اور فارماسوٹیکل کمپنیوں نے میل ملاپ کرلیا۔سپریم کورٹ میں غیر معیاری اسٹنٹ ڈالنے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران مزید پڑھیں

مجھے نہیں لگتاحکومت ڈیم بنانے میں سنجیدہ ہے،چیف جسٹس کا اسد عمر سے مکالمہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان میں نئی گاج ڈیم سے متعلق کیس کی سماعت دوبارہ شروع ہو گئی، چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ سماعت کر رہا ہے، وزیر خزانہ اسد عمر سپریم کورٹ میں پیش ہو مزید پڑھیں

اسلام آبادہائیکورٹ،العزیزیہ اورفلیگ شپ ریفرنسز میں نیب کی اپیلیں بھی سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ اورفلیگ شپ ریفرنسز میں نیب کی اپیلیں بھی سماعت کیلئے مقررکیلئے مقرر کردی،اسلام آبادہائیکورٹ کا ڈویژن بنچ21 جنوری کو اپیلوں کی سماعت کرے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس مزید پڑھیں