زرداری اور نواز شریف ایک ہی سکےکے دو رخ ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن قائدین پیسے بچانے کے معاملے پر ایک ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ ایک نےحدیبیہ بنائی دوسرے نے اومنی،دونوں پارٹیز کا ایجنڈا اور مزید پڑھیں

ندیم افضل چن پر حکومت کی نوازشات، ایک اور ذمہ داری سونپ دی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی رہنما ندیم افضل چن کو ایک اور ذمہ داری تفویض کردی،ندیم افضل چن معاون خصوصی برائے پارلیمانی روابط مقرر کر دیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت نے ندیم مزید پڑھیں

350 سے زائد اراکین اسمبلی پر رکنیت معطلی کی تلوار لٹک گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) 350 سے زائد ارکان اسمبلی کی رکنیت معطلی کی سمری چیف الیکشن کمشنر کو ارسال کردی گئی۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق 800 سے زائد پارلیمنٹیرینز کی جانب سے مالی اثاثوں اور سالانہ گوشواروں کی تفصیلات جمع مزید پڑھیں

بادشاہی مسجد سے چوری ہونے والے نعلین پاکﷺ کی بازیابی کیلئے میڈیا پر تشہیر کا حکم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے بادشاہی مسجد سے حضور اکرم ﷺ کے نعلین مبارک کی چوری سے متعلق کیس میں نعلین پاک کی بازیابی کیلئے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا پر تشہیر کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس مزید پڑھیں

میری ہمیشہ خواہش تھی کہ اعتزاز احسن کا شاگرد بنوں، چیف جسٹس ثاقب نثار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ میری طرف سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو معاف کردیں۔ سپریم کورٹ میں آج دوران سماعت چیف جسٹس پاکستان کا سینئر وکیل اعتزاز احسن سے مزید پڑھیں

فواد چودھری کی ق لیگ میں فاروڈ بلاک سے متعلق بیان پر معذرت

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اطلاعات فواد چودھری نے مسلم لیگ ق میں فاروڈ بلاک سے متعلق اپنے بیان پر معذرت کرلی، مونس الٰہی نے بیان کے بعد اپنے ردعمل کے ٹویٹ میں اتحاد ختم کرنے کی دھمکی دی تھی۔ وفاقی مزید پڑھیں

حمزہ شہباز کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کو 10 روز کے لیے ملک سے باہر جانے کی اجازت دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں حمزہ شہباز کا نام بلیک لسٹ میں ڈالنے کے خلاف درخواست پر مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کسی سازش کا حصہ نہیں بنے گی،ناصر حسین شاہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ فواد چوہدری کا چہرہ ایک ہے لیکن ان کی پارٹیاں کئی ہیں، وہ ہرجگہ فٹ ہو جاتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر نے کہا مزید پڑھیں

ناقص کارکردگی ،جنوبی پنجاب سے آئندہ انتخابات میں مشکل کا سامنا کرنا پڑے گا،پی ٹی آئی رہنماء پریشان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی پنجاب اور فیصل آباد ڈویژن کے ارکان نے بھی وزراء سے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ یہی حالات رہے تو جنوبی پنجاب سے آئندہ انتخابات میں مشکل کا سامنا کرنا پڑے گا۔ چیف وہیپ عامر ڈوگر بھی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی پارلیمانی اجلاس میں ارکان پھٹ پڑے، وزراء سے گلے شکوے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکمراں جماعت تحریک انصاف کے پارلیمانی اجلاس میں ارکان اسمبلی پھٹ پڑے اور وزرا کے ساتھ رابطے کے فقدان کا شکوہ کیا۔اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کے بعد حکومت بھی میدان آگئی اور پارلیمنٹ ہاؤس میں وزیر خزانہ اسد مزید پڑھیں