جاوید ہاشمی کو سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات سے روک دیا گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید ہاشمی کو سروسز ہسپتال میں زیرعلاج سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کرنے سے روک دیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف سے آج ملاقات کا دن ہے،مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید ہاشمی سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کیلئے سروسز ہسپتال پہنچے تو پولیس نے انہیں ملاقات کرنے…

Read More

سانحہ ساہیوال؛ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی جوڈیشل انکوائری کی پیشکش کر دی

لاہور(کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس ہائی کورٹ نے سانحہ ساہیوال کے متاثرین کو واقعے کی جوڈیشل تحقیقات کرانے کی پیشکش کردی۔ لاہور ہائیکورٹ میں سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سماعت کی۔ جاں بحق خلیل کے بھائی…

Read More

سانحہ ساہیوال، جوڈیشل کمیشن تشکیل نہ دینے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک )سانحہ ساہیوال، جوڈیشل کمیشن تشکیل نہ دینے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق سانحہ ساہیوال کیس میں جوڈیشل کمیشن تشکیل نہ دینے کا اقدام مقتول ذیشان کے بھائی احتشام نے لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ درخواست احتشام کی جانب سے سید فرہاد علی شاہ ایڈووکیٹ نے دائرکی۔ درخواست میں…

Read More

نوازشریف کواسپتال سے کوٹ لکھپت جیل منتقل نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کو فی الحال واپس کوٹ لکھپت جیل منتقل نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے یہ فیصلہ اسپیشل بورڈ کی جانب سے ملنے والی میڈیکل رپورٹ میں بتائے گئے خدشات کے پیش نظر کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اسپیشل میڈیکل بورڈ کی جانب سے موصول ہونی والی…

Read More

خیبر میڈیکل کالج کے طالب علم نے ہاسٹل میں خود کشی کرلی

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر میڈیکل کالج میں فائنل ایئر کے طالب علم نے ہاسٹل کے کمرے میں خودکشی کرلی۔تفصیلات کے مطابق 24 سالہ طالب علم تسنیم انجم نے سینا ہال ہاسٹل کے کمرہ نمبر 252 میں پنکھے سے لٹک کر خودکشی کی، طالب علم تسنیم انجم کا تعلق مردان سے ہے۔ خیبر میڈیکل کالج کے ڈین…

Read More

تحریک انصاف کا علیم خان کو خراج تحسین، گرفتاری پر اظہار افسوس

لاہور(نیوز رپورٹر) وزیر اعلیٰ ہاو¿س میں تحریک انصاف پنجاب کی قیادت نے علیم خان کی گرفتاری پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایوان وزیراعلٰی لاہور میں تحریک انصاف کی پارٹی اور حکومتی قیادت کا اعلی سطح اجلاس ہوا جس میں صدر تحریک انصاف پنجاب اعجاز چوہدری، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار، گورنر…

Read More

گرفتاری کے بعد عبدالعلیم نے وزارت سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گرفتاری کے بعد عبدالعلیم نے وزارت سے استعفیٰ دیدیا، نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق عبدالعلیم خان کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ انہوں نے سینئر وزیر پنجاب کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے ۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے نیب نے پنجاب کے سینئر وزیر علیم خان کوحراست میں…

Read More

نیب نے پنجاب کے سینئر وزیر علیم خان کو حراست میں لے لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب نے پنجاب کے سینئر وزیر علیم خان کو حراست میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے علیم خان کو آف شور کمپنی اسکینڈل اور آمدن سے زائد اثاثوں کی تفتیش کے لیے آج طلب کیا تھا جس کے لیے وہ نیب آفس پہنچے جہاں انہیں حراست میں لے لیا گیا۔ذرائع کا…

Read More

30 مارچ تک چور، لیٹرے اور ڈاکو ڈیل پیکج میں فارغ ہو جائیں گے، شیخ رشید

ٹوبہ ٹیک سنگھ(عدنان شریف سے)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ 30 مارچ سے پہلے یا بعد میں چور، لیٹرے اور ڈاکو ڈیل پیکج میں فارغ ہو جائیں گے۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پہلے ایک کی ڈیل ہو رہی تھی…

Read More

سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس کا فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس کا فیصلہ سنادیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے سینیئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے فیض آباد دھرنا کیس کا فیصلہ سنادیا۔ فیصلہ جسٹس قاضی فائز عیسی نے تحریر کیا جو 43 صفحات پرمشتمل ہے۔ جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے فیصلے سے قائد اعظم کے…

Read More