کونسا مرض پاکستان کو دنیا میں پانچویں نمبر پر لے آیا ہے؟

سرگودھا : صوبائی وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد نے کہا کہ پاکستان کاشوگرکے مریضوں کے حوالہ سے پانچویں نمبرپرآناانتہائی تشویش ناک ہے پاکستان میں شوگرکی بیماری حد تک بڑھتی جارہی ہے۔صوبائی وزیر ڈاکٹریاسمین راشد نے خاندان اور ذیابیطس کے موضوع پر مزید پڑھیں

اہلِ خانہ سے کشیدہ تعلقات سنگین امراض کی وجہ بن سکتے ہیں، تحقیق

نیویارک: اگر آپ کے والدین، اولاد، ننھیالی اور ددھیالی اہلِ خانہ آپ کا خیال رکھتے ہیں یا خبر گیری کرتے رہتے ہیں تو اس بات کا غالب امکان ہے کہ آپ کے سنگین اور دیرینہ امراض میں مبتلا ہونے کا مزید پڑھیں

پاکستان میں ہر سال کتنے بچے نمونیا سے مر جاتے ہیں؟

کراچی :‌ پاکستان سمیت دنیا بھر میں نمونیہ سے بچا ؤکا عالمی دن12نومبر کو منایا جائیگا، ماہرین اطفال کہتے ہیں کہ علاج بچوں کا بنیادی حق ہوتا ہے، بچوں کوحفاظتی ٹیکے لگواکرکم عمری میں مختلف امراض سے محفوظ کیاجاسکتاہے۔ پاکستان مزید پڑھیں

ے خوابی سے کونسے خوفناک موذی مرض لاحق ہو سکتے ہیں ؟ نئی تحقیق میں حیران کن انکشاف

بیجنگ : بے خوابی فالج اور ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھا دیتی ہے، میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات چین میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔پیکنگ یونیورسٹی کی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ جن لوگوں کو بے مزید پڑھیں

خسرہ جسم کا دفاعی نظام کمزور کرکے مزید امراض کی وجہ بن سکتا ہے

ہالینڈ: ہالینڈ میں کئے گئے دو اہم مطالعات سے معلوم ہوا ہےکہ بچوں میں خسرہ کی بیماری ان پر طویل اثرات مرتب کرتی ہے یہاں تک کہ ان کا فطری امنیاتی نظام کمزور ہوکر دیگر بیماریوں کی وجہ بھی بن مزید پڑھیں

ہفتے میں ایک مرتبہ دوڑ لگانا قبل از موت سے بچاتا ہے، ماہرین کا تحقیق میں شاندار انکشاف

لندن : حالیہ تحقیق نے بعد یہ بات ثابت کی ہے کہ ہفتے میں ایک مرتبہ 50 منٹ کی دوڑ انسان کو قبل از موت سے بچا سکتی ہے۔میلبرون کی وکٹوریہ یونیورسٹی کی اس تحقیق میں 14 تحقیق کی معلومات مزید پڑھیں

اسلام آباد ،موسم کی تبدیلی کے باوجود ڈینگی کنٹرول نہ ہو سکا، پولی کلینک میں 36 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

اسلام آباد : موسم کی تبدیلی کے باوجود ڈینگی کنٹرول نہ ہو سکا،گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پولی کلینک میں 36 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوگئی ۔ ترجمان پولی کلینک کے مطابق پولی کلینک میں کے ڈینگی وارڈ میں مزید پڑھیں