ملک بھر میں پولیو کے 77اور پنجاب میں 5کیس سامنے آنے کے بعد صوبے کے چھ اضلاع میں انسداد پولیو مہم شروع کردی گئی

لاہور : ملک بھر میں پولیو کے 77اور پنجاب میں 5کیس سامنے آنے کے بعد صوبے کے چھ اضلاع میں انسداد پولیو مہم شروع کردی ہے۔ جن اضلاع میں مہم شروع کی گئی ہے۔ ان میں لاہور، راولپنڈی، ملتان، منڈی بہائوالدین اور جہلم شامل ہیں۔ جن میں انسداد پولیو کی گیارہ ہزار ٹیمیں 28 لاکھ…

Read More

دماغ فاسد مادوں کو نیند کے دوران صاف کرتا رہتا ہے

بوسٹن: پہلی مرتبہ انسانوں پر تحقیق کے بعد ہمارے سامنے یہ بات آئی ہے کہ دماغ کے اندر صفائی کا ایک اہم نظام ہوتا ہے جو دورانِ نیند دماغ کی جھاڑو لگاتا رہتا ہے۔ دماغ میں ایک طرح کا مائع ’سیریبرواسپائنل فلوئیڈ‘ ہوتا ہے جو دماغ کی جھاڑو کا کام کرتا ہے اور جاگتے دوران…

Read More

لہسن انسانی صحت کیلئے ایک بینظر قدرتی تحفہ

لاہور: ویسے تو لہسن پاکستان میں بیشتر کھانوں میں استعمال کیا جاتا ہے مگر کیا آپ اس کے فوائد جانتے ہیں؟یقیناً بیشتر افراد کو اس جڑی بوٹی نما سبزی کے بیشتر فوائد کے بارے میں علم نہیں جیسے غیر متوقع طبی فوائد، خوبصورتی اور گھر کی مرمت وغیرہ کے لیے اس کا استعمال۔اگر آپ بھی…

Read More

جلد کی خارش کی وجہ صرف الرجی نہیں ذہنی مرض بھی ہوسکتا ہے، تحقیق

سویڈن: طبی ماہرین نے ایک تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ جلد کی خارش کی وجہ کسی چیز سے الرجی ہوجانا یا ایگزیما جیسی بیماری ہی نہیں بلکہ اس کی ایک وجہ ذہنی مرض بھی ہوسکتا ہے جس کا علاج کیے بغیر خارش سے نجات ناممکن ہے۔ سائنسی جریدے ’جرنل آف انویسٹی گیٹیو ڈرماٹولوجی ‘…

Read More

مسلسل بیٹھے رہنا جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے،سپین کے ماہرین کی ایسی تحقیق جس کے نتائج نے سب کوپریشان کردیا

میڈرڈ: ایسے افراد ہوشیار ہوجائیں کیونکہ تحقیق کے مطابق مسلسل بیٹھے رہنا جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے۔اسپین میں زراگوزا یونیورسٹی کے ماہرین کی نئی تحقیق سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ دیر تک بیٹھ کر کام کرنے کی عادت باعث ہلاکت ہے اور 54ممالک میں لبنان کا نام سر فہرست ہے۔ جہاں بیٹھنے سے…

Read More

کالی مرچ کے حیران کن فوائد

کراچی: صحت کے مسائل ہمارے معاشرے میں تیزی سے بڑھ رہے ہیں، بلڈ پریشر، شوگر سمیت نت نئی بیماریوں کی وجہ ہماری بے احتیاطی سامنے آئی ہیں تاہم جہاں بیماریوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے وہاں پر کچھ چیزیں ایسی ہیں جن کے استعمال سے ہم اپنے صحت کے بے پناہ مسائل پر…

Read More

سردیوں کے دوران ہر روز مت نہائیں کیونکہ۔۔۔!!! تحقیق میں بڑا نقصان سامنے آگیا

لندن: صحت مند اور توانا رہنے کے لیے صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھنا چاہیے اور صاف رہنے کے لیے غسل کرنا انتہائی ضروری ہے لیکن جب بات سردیوں میں نہانے کی ہو تو یقیناً یہ ایک مشکل کام لگتا ہے کیونکہ سردیوں میں بعض افراد روز نہانے سے کتراتے ہیں لیکن اب طبی ماہرین…

Read More

پنجاب کے چھ اضلاع میں انسداد پولیو مہم (کل) سے شروع ہوگی

لاہور: پنجاب کے چھ اضلاع میں انسداد پولیو مہم کل ( پیر)سے شروع ہو گی ۔ترجمان پولیو پروگرام کے مطابق لاہور، ملتان، سرگودھا، جہلم، منڈی بہاالدین اور چکوال کے اضلاع میں پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو سے بچائو کی حفاظتی ویکسین دی جائے گی ۔پولیو کیسز اور ماحولیاتی نمونوں میں وائرس…

Read More

’’ میری خوبصورتی کا راز یہ ہے کہ پچھلے 28سال سے میں نے یہ چیز نہیں کھائی ‘‘ 70سال کی عمر میں 40سال کی نظر آنیوالی خاتون نے اپنی جوانی کا راز بتا دیا

اسلام آباد: اکثر خواتین اپنی عمر چھپاتی ہیں لیکن آسٹریلیا میں ایک خاتون ایسی بھی ہے جو اپنی اصل عمر بتائے تو لوگ اس کی بات کا اعتبار نہیں کرتے کیونکہ وہ واقعی اپنی اصل عمر سے آدھی عمر کی نظر آتی ہے۔ اب اس خاتون نے اپنی دیرپا جوانی کا راز بتا دیا ہے۔…

Read More

کیا شور بلڈ پریشر میں اضافے کی وجہ بن سکتا ہے؟

بیجنگ: آج کی تیزرفتار دنیا میں بلڈ پریشر کا ’خاموش قاتل‘ مرض تیزی سے پروان چڑھ رہا ہے۔ اب ایک مطالعے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ شورشرابا بلڈ پریشر میں بڑھا سکتا ہے۔ پوری دنیا میں 60 کروڑ لوگ ایسی جگہ پر کام کرتے ہیں جہاں شور اور آواز کی شرح بہت زیادہ…

Read More