راجہ بشارت کی پریس کانفرنس سی ٹی ڈی کا دفاع تھی،طاہر انجم

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی طاہر انجم نے کہا ہے کہ راجہ بشارت کی پریس کانفرنس سی ٹی ڈی کا دفاع تھی. لگتا ہے پنجاب حکومت اس کا دفاع کررہی ہے اور سانحہ ماڈل ٹائون کی طرح ساہیوال واقعہ کا بھی مزید پڑھیں

پیرمحل، ایف آئی اے کی کارروائی، منی لانڈرنگ میں ملوث پیرمحل کا کرنسی چینجر گرفتار، 50لاکھ ڈالرز اور پاکستانی کرنسی برآمد

پیرمحل( عدنان شریف سے) ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ میں ملوث پیرمحل کے کرنسی چینجر تین ملزمان کو گرفتار کرکے 50لاکھ کے ڈالرز اور پاکستانی کرنسی برآمد کرلی ایف آئی اے ملتان کے سب انسپکٹر خالد میو نے خفیہ مزید پڑھیں

پریس کلب جھنگ کے سالانہ انتخابات، لیاقت علی انجم صدر منتخب ہوگئے

جھنگ(نمائندہ خصوصی)پریس کلب جھنگ کے سالانہ انتخابات، جرنلسٹس گروپ نے اپنے پورے پینل سمیت کامیابی حاصل کر لی، لیاقت علی انجم صدر منتخب ہوگئے.دونوں گروپوں میں کانٹے دار مقابلہ ہوا .لیاقت علی انجم کے مدمقابل کلیم اللہ لودھی جبکہ سیکرٹری مزید پڑھیں

جھنگ، ڈائریکٹر انٹی کرپشن مہر شفقت اللہ مشتاق کی سرکٹ ہاﺅ س میں کھلی کچہری

جھنگ(فیصل منظور سے) ڈائریکٹر انٹی کرپشن مہر شفقت اللہ مشتاق نے سرکٹ ہاﺅ س میں کھلی کچہری لگائی جس میں اسسٹنٹ کمشنر عبدالرﺅف،سرکل آفیسر انٹی کرپشن محمد عثمان سمیت دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ڈائریکٹر انٹی کرپشن مہر شفقت اللہ مزید پڑھیں

لیڈ یز کلب قصور کی تزئین وا ٓرائش اور اسے فعال بنایا جائے گا،وسیمہ عمر

قصور(بیورو رپورٹ)ڈپٹی کمشنر صاحبزادی وسیمہ عمر نے کہا ہے کہ لیڈ یز کلب قصور کی تزئین وا ٓرائش اور اسے فعال بنایا جائے گا، لیڈ یز کلب میں خواتین کی دلچسپی کے مختلف پروگرامز کے باقاعدگی سے انعقاد کےلئے شیڈول مزید پڑھیں

انسداد پولیو کے لئے کاوشیں ہر پاکستانی کی اولین ترجیح ہونا چاہیے،مریم خاں

اوکاڑہ (بیورورپورٹ)ڈپٹی کمشنر مریم خاں نے کہا ہے کہ انسداد پولیو کے لئے کاوشیں ہر پاکستانی کی اولین ترجیح ہونا چاہیے کیونکہ اس مرض کا مستقل بنیادوں پر خاتمہ صحت مند پاکستان کے لئے از حد ضروری ہے محنت ،لگاتار مزید پڑھیں

صدر انجمن تاجران شو رکوٹ کی جانب سے سرکاری اسکول ٹیچر پر جعل سازی کا الزام

شورکوٹ (اکمل ملک سے ) صدر انجمن تاجران محمد یوسف جھنگوی ،کونسلر میونسپل کمیٹی شورکوٹ محمد عاشق ولی ایڈووکیٹ اور کونسلر میونسپل کمیٹی شورکوٹ حاجی طالب حسین نے پر یس کانفر نس کر تے ہوئے الزام لگایا کہ محکمہ تعلیم مزید پڑھیں

میونسپل سروسز کی حالت کو بہتر بنانے کیلئے کوئی دقیقہ فرو گذاشت نہیں کیا جائے گا،احمد خاور شہزاد

ٹوبہ ٹیک سنگھ(میاں عدنان شریف سے )ڈپٹی کمشنر احمد خاور شہزاد نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں سکولوں، ہسپتالوں، سڑکوں اور خاص طور پر میونسپل سروسز کی حالت کو بہتر بنانے کیلئے کوئی دقیقہ فرو گذاشت نہیں کیا جائے مزید پڑھیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ ، ٹرانسپورٹرز کوحکومت کے مقررہ کردہ نرخ ناموں کو تمام گاڑیوں میں آویزاں کا حکم

ٹوبہ ٹیک سنگھ (میاں عدنان شریف سے)سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی اقصیٰ غفور نے ٹرانسپورٹرز کو ہدایت کی ہے کہ حکومت کے مقررہ کردہ نرخ ناموں کو تمام گاڑیوں میں آویزاں کریں اور تیز رفتاری اوور لوڈنگ سے اجتناب کریں مزید پڑھیں