ڈیرہ غازیخان کی رہائشی عورت نے فرش پر بچے کو جنم دے دیا ،نرسیں اور ڈاکٹر موبائل میں مگن رہے

ڈیرہ غازیخان(مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی پنجاب کے وزیر اعلی کی تعیناتی بھی وہاں کے غریب عوام کے مسائل حل نہ کرسکی، ڈیرہ غازیخان کی رہائشی عورت نے فرش پر بچے کو جنم دے دیا ،نرسیں اور ڈاکٹر موبائل میں مگن رہے ،معصوم مزید پڑھیں

فیصل حیات جبوآنہ کی دربار حضرت پیر تاج الدین کے سالانہ عرس کی افتتاحی تقریبات میں شرکت

جھنگ(علی احمد ملک سے)مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب فیصل حیات جبوآنہ نے دربار حضرت پیر تاج الدین کے سالانہ عرس کی افتتاحی تقریبات میں شرکت کی۔ صوبائی مشیر نے چراغ بندی کی رسم ادا کی ۔ اس موقع پر وائس چیئر مزید پڑھیں

فنڈز نہ ہونے کا بہانہ بنا کر ورکرز کو زلیل کیا جانا معمول بن گیا،مہر جاوید تھراج

جھنگ(عرفان حیدر سیال سے )شکرگنج ملز ٹوبہ روڈ کی یونین کے صدر مہر جاوید تھراج اور وائس پریذیڈنٹ مہر افضل سنپال نے ورکر کے علاج میں تاخیر اور سوشل سیکورٹی ہسپتال میں نہ تو مریضوں کے لیے بیڈ ہیں اور مزید پڑھیں

جھنگ : تھانہ قادر پور کی حدود میں پٹرولنگ پولیس لانگ شمالی کی کامیاب کاروائیاں۔ جعلی نمبر پلیٹ لگا کر گھومنے والے افراد سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والا نوجوان بھی گرفتار۔ ایم آر شاہد کی رپورٹ

جھنگ ( ایم آر شاہد) پولیس ذرائع کے مطابق پٹرولنگ پولیس لانگ شمالی کے اے ایس آئی محمد اختر نے اپنی نفری کے ہمراہ دوران پٹرولنگ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی آن لائن ویب سائیٹ پر چیکنک سے عبد العلی حسن مزید پڑھیں

جھنگ : چیف ایگزیکٹیو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر رائے سمیع اللہ کا دیہی مرکز صحت موضع باغ کا اچانک دورہ، علاج معالجہ ، صفائی کی صورتحال ، سٹاف کی حاضری اور سیکورٹی کا جائزہ لیا، عرفان حیدر سیال کی رپورٹ

جھنگ ( بیوروچیف عرفان حیدر سیال ) چیف ایگزیکٹیو آفیسر ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر رائے سمیع اللہ نے دیہی مرکز صحت موضع باغ کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں نے مرکز میں علاج معالجہ ، صفائی کی صورتحال ، سٹاف کی حاضری مزید پڑھیں

جھنگ : روزنامہ قدامت کی خبر پر ایکشن ، کرپٹ ڈپٹی ڈی او ایچ جھنگ عہدہ سے فارغ. تفصیلات کیلئے لنک اوپن کیجئیے

جھنگ : تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈپٹی ڈی ایچ  ڈاکٹر ساجد الرحمٰن کو ان کے عہدے سے کرپشن کی بنا پر ہٹا دیا گیا جبکہ ان کی جگہ ڈاکٹر احسن سلیانہ کو تعینات کیا گیا ہے. ڈاکٹر احسن سلیانہ مزید پڑھیں

جھنگ میں فوڈ پوائزنگ کا شکار میاں بیوی اور بچوں کے بارے میں افسوسناک خبر آ گئی، ہر آنکھ اشکبار

جھنگ میں گذشتہ شب زہریلا کھانا کھانی والی فیملی کے بارے بری خبر آ گئی. 35 سالہ بشری بی بی زوجہ سرفراز اپنی زندگی کی بازی ہار گئی جبکہ 6 سالہ بچہ اور 46 سالہ خاوند سرفراز ولد لال بروقت مزید پڑھیں

چنیوٹ، ہفتہ وار صاف اورسرسبزپاکستان مہم کا آغاز

چنیوٹ(پ ر)ڈسٹرکٹ انڈسٹریل ہوم صنعت زار چنیوٹ میں محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کی جانب سے ہفتہ وار صاف اورسرسبزپاکستان مہم کا آغاز کیا گیا اس سلسلہ میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا. جس میں ڈپٹی ڈائریکٹرسوشل ویلفیئر چنیوٹ مزید پڑھیں

آدم جی گورئمنٹ سائنس کالج میں تقریب تقسیم گولڈ میڈلز

کراچی(پ ر)آدم جی گورئمنٹ سائس کالج اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی ۔تقریب کے میزبان پروفیسر سید مقبول احمد تھے جبک صدارت کالج پرنسپل ڈاکٹر معظم حیدر نے کی۔مہمان خصوصی سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق مزید پڑھیں

جھنگ : ریسکیو 15 کے انچارج مہر واصف خان کی تعیناتی کے بعد شہر و گردونواح میں سٹریٹ کرائم میں کمی ہونے کے ساتھ ساتھ دیگر جرائم پر بھی قابو پانا ممکن ہوا ہے. بیورو چیف عرفان حیدر سیال سے

جھنگ ( عرفان حیدر سیال) سب انسپکٹر مہر واصف نول ایک انتہائی خوش اخلاق، ملنسار، ذہین، قابل، قیمتی اور نڈر پولیس آفسر ہیں۔ ریسکیو 15 انچارج جھنگ تعینات ہیں آپ کی تعیناتی سے ریسکیو 15 میں جرائم کا گراف انتہائی مزید پڑھیں