یکم جنوری سے ایف بی آر کا نام تبدیل، پاکستان ریونیو اتھارٹی کہلائے گا

کراچی: 13 سال بعد فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے،یکم جنوری 2020 سے ایف بی آر پاکستان ریونیو اتھارٹی کہلائے گا ۔دوسری جانب چیئرمین ایف بی آر پاکستان ریونیواتھارٹی کے قیام کے معاملے پراپنے ادارے کی سینئربیوروکریسی کوقائل کرنے میں کامیاب نہ ہوسکے۔تفصیلات کے مطابق 13 سال بعد…

Read More

دنیا کی سب سے زیادہ منافع بخش کمپنی آرامکو کا سٹاک مارکیٹ میں داخل ہونے اعلان

ریاض: دنیا کی سب سے زیادہ منافع بخش کمپنی آرامکو نے سٹاک مارکیٹ میں داخل ہونے کے لیے اپنی آئی پی او لانے کی تصدیق کی ہے۔یہ دنیا کی سب سے بڑی ابتدائی عوامی پیش کش ہو سکتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ کمپنی سعودی عرب کے شاہی خاندان کی ملکیت ہے۔ اور وہ سرمایہ کاروں…

Read More

خبردار ہوشیار!پی ٹی اے نے چوری شدہ فون سے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا

کراچی: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے چوری شدہ فونز کے ممکنہ غلط استعمال کی روک تھام کیلئے خدمات متعارف کرادی ہیں،اگر آپ کا موبائل فون چوری ہوگیا ہے یاچھین لیا گیا ہے تو فوری طور پر شکایت درج کروائی جا سکتی ہے۔ ایسے موبائل فون کو 16 گھنٹوں کے اندر بلاک کروایا جاسکتا…

Read More

مودی سرکار کا جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم آسیان سے معاشی معاہدے سے انکار

بینکاک : بھارت جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم سے بھی ہاتھ کر گیا، آسیان ممالک سے علاقائی معاشی معاہدے سے انکار کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق تھائی لینڈ میں ہونے والے سربراہ اجلاس میں بھارت نے شرکت کی، نریندر مودی نے خطاب بھی کیا لیکن جب آسیان ممالک اور چین کیساتھ معاشی معاہدے میں شامل…

Read More

تعمیراتی سرگرمیوں میں بڑا اضافہ،پاکستان میں سیمنٹ کی کھپت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی: ایک ماہ میں سیمنٹ کی کھپت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، سیمنٹ مینو فیکچررز کے مطابق اکتوبر میں تقربیا 50 لاکھ ٹن سیمنٹ فروخت ہوا۔ حکومت کی جانب سے ترقیاتی منصوبوں کے لئے رقوم کا جاری ہونا اور سیمنٹ کی قیمتوں میں کمی کے اثرات اس کی فروخت پر نظر آنے…

Read More

ملک میں بجلی کی پیداواری استعداد 35 ہزار 924 میگاواٹ ہے، وزارت توانائی

اسلام آباد: ملک میں بجلی کی پیداواری استعداد 35 ہزار 924 میگاواٹ ہے، بجلی کی مجموعی پیداواری استعداد کے 51.53 فیصد کے مساوی بجلی صوبہ پنجاب میں پیدا کی جا سکتی ہے ۔وزارت توانائی کے اعداد وشمار کے مطابق پنجاب میں 16773.6 میگاواٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے . جو مجموعی استعداد کے 51.53 فیصد…

Read More

رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ،پاکستان کے مجموعی تجارتی خسارے میں بڑی کمی

کراچی: قرضوں کے گرداب میں گھرا پاکستان دھیرے دھیرے معاشی مشکلات سے نکل رہا ہے اور اس کے تجارتی خسارے میں میں مسلسل کمی ہو رہی ہے۔وزارت تجارت کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ(جولائی تا اکتوبر)کے دوران پاکستان کے مجموعی تجارتی خسارے میں 35.5 فیصد کمی واقع ہوئی…

Read More

کویت میں غلاموں کی خریدو فروخت پرتھرتھلی مچ گئی، فوری انکوائری شروع

کویت سٹی: خلیجی ریاست کویت میں غلاموں کی آن لائن خرید و فروخت کے گھنائونے کاروبار کے سامنے آنے کے بعد کویتی حکومت نے وسیع پیمانے پر اس کی تحقیقات شروع کردیں،عرب ٹی وی کے مطابق کویتی حکومت نے مشکوک نوعیت کے آن لائن اکائونٹس چلانے والے اور انٹرنیٹ پر گھریلوملازمائوں کی خریدو فروخت میں…

Read More

سعودی عرب کے 77ہزارسیاحتی ویزوں کا اجراء،چین پہلے نمبر پر

ریاض: سعودی وزارت خارجہ نے 77000سے زیادہ سیاحتی ویزا جاری کرنے کی تصدیق کی ہے۔سعودی عرب کے سیاحتی ویزے حاصل کرنیوالوں میں چین پہلے نمبر پر ہے۔ حالیہ مہینوں کے دوران سعودی عرب کے سیاحتی ویزوں کے حصول میں چین سر فہرست رہا۔ تقریباً 18 ہزار چینی سیاحوں نے سعودی عرب کے سیاحتی ویزے حاصل…

Read More

ادائیگیوں کا نیا نظام؛ جی ڈی پی 7 فیصد، 40 لاکھ افراد کو روزگار کے مواقع

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے متعارف کروائے جانیوالے ادائیگیوں کے نئے نظام سے مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کو 7فیصد تک بڑھانے کے علاوہ روزگار کے 40 لاکھ نئے مواقع پیدا کرنے میں بھی مدد ملے گی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے نیشنل پیمنٹ سسٹم اسٹریٹیجی جاری کی ہے…

Read More