مقامی مارکیٹوں میں سبزیوں کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافے پر قابو پانے کے لیے متبادل ذرائع تلاش کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : حکومت نے مقامی مارکیٹوں میں سبزیوں کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافے پر قابو پانے کے لیے متبادل ذرائع تلاش کرنے کا فیصلہ کرلیا، جس میں ایران سے ٹماٹر درآمد کرنے پر بھی غور شروع کر دیا مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی،ڈالرکی قیمت میں بھی مزید کمی

کراچی : پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی ابتدائی تین گھنٹوں میں چار سو سے زائد پوائنٹ کا اضافہ ہوا ہے۔ جب مارکیٹ کھلی تو100 انڈیکس 36 ہزار 8 سو پر تھا جس کے بعد بتدریج تیزی کا رجحان مزید پڑھیں

دنیا کے امیر ترین افراد کی مجموعی دولت میں کیا انکشاف کر دیا گیا ؟

نیویارک : دنیا کے امیر ترین افراد کی مجموعی دولت میں پچھلے ایک سال میں معمولی کمی ہوئی ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ انکشاف یو بی ایس اور پی ڈبلیو سی نامی اداروں کی جانب سے جاری کردہ مزید پڑھیں

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ڈالر کی قدر میں مزید کمی ،سونا بھی سستا ہوگیا

کراچی: کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں دو پیسے کمی ہوئی ہے۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 155.59 سے بڑھ کر 155.61 روپے پر فروخت ہوا۔ واضح رہے گزشتہ چار ماہ کے مزید پڑھیں

پاکستانی اور چینی کمپنیوں کا خوراک کے شعبہ میں شراکت داری کے منصوبہ کے لئے 42 ملین ڈالر کے معاہدے پر دستخط

یجنگ: پاکستانی اور چینی کمپنیوں نے چین میں منعقدہ امپورٹ ایکسپو کے موقع پر خوراک کے شعبہ میں شراکت داری کے منصوبہ کے لئے 42ملین ڈالر کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔ ایک سڑک ایک خطے کے نظریئے کے تحت مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف کا ’’دہشتگردی سے متعلق سفر‘‘کی مالی معاونت کو جرم قرار دینے پر زور، تمام رکن ممالک کو گائیڈلائنز جاری

واشنگٹن: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے تمام رکن ریاستوں پر زور دیا ہے کہ وہ دہشت گردی سے متعلق سفر کی مالی معاونت کو جرم قرار دیں۔ رپورٹ کے مطابق ایف اے ٹی ایف کی جانب مزید پڑھیں

یکم جنوری سے ایف بی آر کا نام تبدیل، پاکستان ریونیو اتھارٹی کہلائے گا

کراچی: 13 سال بعد فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے،یکم جنوری 2020 سے ایف بی آر پاکستان ریونیو اتھارٹی کہلائے گا ۔دوسری جانب چیئرمین ایف بی آر پاکستان ریونیواتھارٹی کے قیام کے معاملے مزید پڑھیں

دنیا کی سب سے زیادہ منافع بخش کمپنی آرامکو کا سٹاک مارکیٹ میں داخل ہونے اعلان

ریاض: دنیا کی سب سے زیادہ منافع بخش کمپنی آرامکو نے سٹاک مارکیٹ میں داخل ہونے کے لیے اپنی آئی پی او لانے کی تصدیق کی ہے۔یہ دنیا کی سب سے بڑی ابتدائی عوامی پیش کش ہو سکتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مزید پڑھیں