یہ کتا سویا ہوا نہیں بلکہ 18,000 سال پہلے مرچکا تھا!

سائبیریا: اس تصویر میں دکھائی دینے والے کتے کو سائنسدانوں نے ’’ڈوگور‘‘ کا نام دیا ہے جو آج سے 18,000 سال پہلے موجودہ مشرقی سائبیریا میں یاکوتسک کے یخ بستہ مقام پر منجمد ہو کر مرگیا تھا۔ علاقے کے مسلسل مزید پڑھیں

بلوچستان کے ساحلی علاقے جیونی سے عظیم الجثہ وہیل کی باقیات مل گئیں

کوئٹہ : بلوچستان کے ساحلی علاقے جیونی سے عظیم الجثہ وہیل کی باقیات مل گئیںماحولیات کے بقا کے لیے کام کرنے والے ادارے ڈبلیو ڈبلیو ایف کے مطابق 31 فٹ لمبی وہیل کی ہلاکت ماہی گیروں کی جانب سے بچھائے مزید پڑھیں

ماہ دسمبر منفرد مہینہ ،اتوار ،پیر اور منگل کے ایام پانچ پانچ مرتبہ آئیں گے

جہانیاں : ماہ دسمبر ایک منفرد مہینہ ،اتوار ،پیر اور منگل کے ایام پانچ پانچ مرتبہ آئیں گے۔کل اتوار سے شروع ہونے والا ماہ دسمبر اس لیے بھی منفرد ہوگا. کہ اس مہینے میں ہفتے کے ایام اتوار ،پیر اور مزید پڑھیں

تیز رفتار کار فلائی اوور سے اُڑتے ہوئے نیچے راہگیروں پر گر گئی، ویڈیو وائرل

حیدرآباد دکن: بھارت میں ایک انتہائی تیز رفتار کار حال ہی میں تعمیر کیے گئے فلائی اوور کی دیوار سے ٹکرا کر فضا میں اُڑتی ہوئی نیچے بس کے انتظار میں کھڑے مسافروں پر گر کر تباہ ہوگئی۔ بھارتی میڈیا مزید پڑھیں

دلہن کی ہیلی کاپٹر میں رخصت ہونے کی انوکھی خواہش پوری

نئی دہلی : بھارت میں باپ نے ہیلی کاپٹر میں بیٹی کی رخصتی کرکے اس کی انوکھی خواہش پور کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجھستان میں مہندر سولکھ نامی ایک باپ نے اپنی بیٹی کی رخصتی کو یادگار بنانے کے مزید پڑھیں

چوتھی جماعت کا امتحان دینے والی 105 سالہ خاتون

کیرالہ : بھارتی ریاست کیرالہ کے کولم علاقے سے تعلق رکھنے والی103 سالہ بھگیرتھی اماںنے حال ہی میں چہارم کلاس کا امتحان دیاہے اوروہ اس ضلع میں کیرل اسٹیٹ لٹریسی مشن (کے ایس ایل ایم)کی برانڈ سفیر بن رہی ہیں۔ مزید پڑھیں

بھارت میں گائے کی مردم شماری کی تجویزاورکانوں پر نمبرٹیگ لگانے کا مطالبہ

ممبئی : بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر رہنما رام بروت نے ممبئی میں گائے کی مردم شماری کی تجویز پیش کر دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی کے ممبئی میونسپل کارپوریشن سے تعلق رکھنے والے رام بروت نے مطالبہ مزید پڑھیں