dqdamat

سیاسی جماعتوں سے اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے سیاسی جماعتوں سے اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب کرلیں۔ ای سی پی اعلامیے میں سیاسی جماعتوں کو 29 اگست سے قبل اپنے اکاؤنٹس کی تفصیلات جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ای سی پی نے اعلامیے کہا کہ سیاسی جماعتیں 29 اگست سے قبل اپنے سالانہ آمدن…

Read More
court

چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر جج کا کیس سے دستبردار ہونے سے انکار

اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سِپرا کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی 6 مقدمات میں ضمانت میں 10 جولائی تک توسیع کر دی،جبکہ پی ٹی آئی کے سربراہ کی درخواست پر کیس سننے سے دستبردار ہونے سے انکار کر دیا۔ وکیل شیر افضل مروت نے عدالتی کارروائی پر اعتراض اٹھا…

Read More

آئی ایم ایف پروگرام کے حوالے سے کام مکمل کرلیا، اسحاق ڈار

اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہماری ٹیم نے آئی ایم ایف پروگرام کے حوالے سے کام مکمل کرلیا ہے۔ ایف بی آر ہیڈکوارٹر میں منعقدہ تقریب سےخطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام مکمل ہوجائے، 30جون تک آئی ایم ایف پروگرام ختم ہوجائےگا، امید ہےموجودہ صورتحال…

Read More

روسی فوج کی کارروائی، 70 مسلح افراد ہلاک

ماسکو: روس نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کی سرحد سے روس میں داخل ہونے والے 70 سے زائد حملہ آور فوجی کارروائی میں مارے جاچکے ہیں۔ عالمی میڈیا نے روسی حکام کے حوالے سے بتایا کہ یوکرین سے مسلح افراد روسی سرحد کے قریب بیلگوروڈ خطے میں داخل ہوئے اور تقریباً 24 گھنٹے تک…

Read More

تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا پارٹی عہدوں سےمستعفی ہونے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ 9 مئی کے بعد رونما ہونے والے سیاسی حالات میں قیادت کی ذمہ داری نہیں نبھا سکتا اس لیے میں پارٹی کے عہدوں سے استعفیٰ دے رہا ہوں لیکن پارٹی نہیں چھوڑ رہا۔ اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد…

Read More

پاکستان اور روس کےدرمیان براہ راست کارگو سروس کا آغاز

کراچی: پاکستان اور روس کے درمیان براہ راست کارگو سروس شروع ہونے سے تجاتی تعلقات ایک نئے دور میں داخل ہوگئے، پہلا روسی کارگو بحری جہاز سینٹ پیٹرز برگ کی بندرگاہ سے 450کنٹینرز کے ساتھ براہ راست 25 مئی کو کراچی پورٹ پہنچے گا۔ روس کے ساتھ سمندری راستے سے براہ راست کارگو سروس کا…

Read More