عمران خان کیلئے اڈیالہ جیل میں سیل تیار

ذرائع کے مطابق عمران خان کو زمان پارک سے گرفتار کرکے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور عمران خان کو لاہور ایئر پورٹ سے خصوصی طیارے پر اسلام آباد منتقل کیا جائے گا۔

موجودہ صورتحال کے حوالے سے عمران خان کے لیے اڈیالہ جیل میں سیل تیار کرلیا گیا.

یہ بھی پڑھیں:   ایف آئی اے نے بول ٹی وی کے مالک شعیب شیخ کو گرفتار کرلیا

عمران خان کو اڈیالہ جیل میں بھی منتقل کرنے کے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے،

ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں عمران خان کو اسی سیل میں رکھا جائے گا جہاں ن لیگ کے رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو رکھا گیا تھا۔