علامہ سعدحسین رضوی کی نظر بندی ختم، رہائی کے احکامات جاری

لاہور: لاہور ہائیکورٹ کے نظر ثانی بورڈ نے کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ علامہ سعد حسین رضوی کی نظر بندی میں توسیع کی استدعا مسترد کردی

عدالت سے پنجاب حکومت نے سربراہ تحریک لبیک کی نظر بندی میں توسیع کی استدعا کی تھی.

عدالت سے استدعا مسترد کرتے ہوئے 10 جولائی کو علامہ سعد حسین رضوی کو رہا کرنے کے احکامات جاری کر دیئے.