یوٹیلٹی اسٹورز پر دالیں مزید مہنگی

Spread the love

اسلام آباد: یوٹیلٹی اسٹورز پر دالوں کی قیمتوں میں 20 روپے کلو تک کا اضافہ کردیا گیا۔

یوٹیلٹی اسٹورز پر دالوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔دال ماش 15 سے 20 روپے فی کلو مہنگی کی گئی اور دال ماش کی قیمت 235 روپے فی کلو سے بڑھا کر 250 روپے کر دی گئی،دال مسور 10 سے 15 روپے فی کلو مہنگی کردی گئی، دال مسور کی قیمت 135 سے بڑھا کر 150 روپے کر دی گئی۔ قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری اطلاق بھی ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں:   اوپن مارکیٹوں میں گراں فروشی کا سلسلہ عروج پر