آئی سی سی انڈر19کرکٹ ورلڈکپ17 جنوری سے جنوبی افریقہ میں شروع ہوگا

13 واں آئی سی سی انڈر19 کرکٹ ورلڈ کپ 17 جنوری سے جنوبی افریقہ میں شروع ہوگا۔
16 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے پنجہ آزمائی کریں گی۔
پاکستان کو گروپ سی میں بنگلہ دیش، سکاٹ لینڈ اور زمبابوے کے ساتھ شامل کیا گیا ہے۔
قومی ٹیم پہلا میچ 19 جنوری کو سکاٹ لینڈ کے خلاف کھیلے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں