حکومت پنجاب نے مس نائلہ باقر کو ڈائریکٹر جنرل اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب تعینات کر دیا ہے جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی ہے۔ وہ اس سے قبل ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ سمیت دیگر انتظامی عہدوں پر خدمات انجام دے چکی ہیں