نیب روالپنڈی نے مسلم لیگ(ن)کےسنیئر رہنما احسن اقبال کو گرفتارکر لیا

قومی احتساب بیورو نے مسلم لیگ (ن)کے سنیئر رہنمااحس اقبال کو گرفتار کر لیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق انہیں ناروال سپورٹس سٹی کرپشن کیس میں گرفتار کیا گیا ہے یاد رہے کہ نیب روالپنڈی نے انہیں آج ناروال سپورٹس کمپلیکس کر پشن کیس میں طلب کر رکھا تھا