آصف زرداری کی طبیعت بگڑ گئی ،اہلخانہ اکٹھے ہوگئے

Spread the love

اسلام آباد : جعلی بینک اکانٹس کیس میں گرفتار سابق صدر آصف علی زرداری کی صحت مزید بگڑ گئی۔اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں زیر علاج سابق صدر آصف علی زرداری کی دھڑکن میں اضافہ کے ساتھ ساتھ دل کی تکلیف بھی بڑھ گئی ہے۔

سابق صدر کے اہلخانہکے ان کے دل کے آپریشن کرانے پر غور شروع کر دیا ہے۔ہسپتال ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کو پہلے بھی اسٹنٹ ڈالے جا چکے ہیں، ڈاکٹرز نے خدشہ ظاہر کیا ہے موجودہ صورتحال میں دل کا آپریشن خطرناک ثابت ہو سکتا ہے.

یہ بھی پڑھیں:   جنگ دہشت گردی کے خلاف ہونی چاہیے لیکن کسی ملک کے خلاف نہیں، جان ابراہم

7 تبصرے “آصف زرداری کی طبیعت بگڑ گئی ،اہلخانہ اکٹھے ہوگئے

  1. Pingback: mơ ăn chuối
  2. Pingback: best dumps site
  3. Pingback: 카지노사이트
  4. Pingback: rolex replica

تبصرے بند ہیں