کرپشن کے خاتمے کیلئے بائیو میٹرک سسٹم لگانے کا فیصلہ

Spread the love

لاہور: محکمہ ایکسائز نے کرپشن کے خاتمے کے لیے حکمت عملی بناتے ہوئے بائیو میٹرک سسٹم لگانے کا فیصلہ کرلیا، سسٹم نہ ہونے کی وجہ سے گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کے جعلی کاغذات بن جاتے ہیں جس کی وجہ سے محکمے کو کروڑوں روپے کے نقصان کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:   سٹاک مارکیٹ میں بڑا اضافہ ، عوام کو بڑی خوشخبری سنادی گئی

محکمہ ایکسائز کے مطابق بائیو میٹرک سسٹم کے بعد خود مالک کو بھی ایکسائز کے دفتر آنا ہو گا۔ لاہور سمیت پنجاب بھر میں بائیو میٹرک سسٹم نہ ہونے کی وجہ سے 500 سے زائد جعلی کیسز رہورٹ پو چکے ہیں۔

محکمے کے مطابق گاڑیوں کے تبادلے کے کاغذات بھی مالکان بغیرگاڑی کے ہی لے جاتے ہیں۔ محکمہ ایکسائز نے بائیو میٹرک سسٹم کے لیے محکمہ قانون کو سمری ارسال کر دی۔ذرائع کے مطابق لاکھوں کی تعداد میں گاڑیوں کو ایجنٹ مافیا جعلی رجسٹرڈ کراچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:   عالمی منڈی میں اضافہ اور پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی

16 تبصرے “کرپشن کے خاتمے کیلئے بائیو میٹرک سسٹم لگانے کا فیصلہ

  1. Pingback: click here
  2. Pingback: EatVerts
  3. Pingback: bitcoin evolution
  4. Pingback: visit here
  5. Pingback: Research
  6. Pingback: check car history
  7. Pingback: click for source

تبصرے بند ہیں